پا کستان کے معاشی مفادات امریکا کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں، بلاو ل بھٹو

واشنگٹن(آن لائن) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مل کرکام کرنے کے خواہاں اور دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینا چاہتے،پاکستان کے معاشی مفادات امریکا کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں، عہدہ سنبھالنے کے بعد خارجہ پالیسی مزید پڑھیں

تحریک انصاف پارلیمان کو نظرانداز نہ کرے،پارلیمنٹ واپس آئیں تو معاملات آگے بڑھ سکتے ہیں،پرویز اشرف

لاہور(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپسی کے دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمان کو نظرانداز کریں گے تو آگے نہیں بڑھ سکتے،پی ٹی ا?ئی ارکان کو کہتا ہوں ا?ئیں اسمبلی میں مزید پڑھیں

کراچی،پیپلز پارٹی کبھی عوام دوست اور کراچی دوست نہیں رہی،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ایم کیو ایم زوال پذیر ہے اور کراچی کے عوام کے ارمانوں کا خون کرکے مفادات اور مراعات سمیٹنے میں لگی ہوئی ہے،پیپلز پارٹی کبھی عوام دوست اور کراچی مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی خوشگوار موڈ میں نظر آئے،صحافیوں کے سوالوں کا گریز کیا

راولپنڈی (آن لائن)پاک فوج کی تبدیلی کمانڈ کی تقریب میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم خوشگوار موڈ میں نظر آئے تاہم انہوں نے صحافیوں کے کسی بھی سوال کا جواب دینے سے گریز کیا اور مزید پڑھیں

کل بھی گجرات عمران خان کے ساتھ تھا،آج بھی خان کے ساتھ ہے:حسین الٰہی

لاہور (آن لائن) حسین الٰہی نے کہاہے کہ کل بھی گجرات عمران خان کے ساتھ تھا آج بھی گجرات عمران خان کے ساتھ ہے۔ گجرات میں حقیقی آزادی لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حسین الٰہی نے کہاکہ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں تحریک انصاف کا احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی جاری

راولپنڈی (آن لائن)وزیر آباد میں لانگ مارچ میں فائرنگ کے واقعہ کے بعدراولپنڈی میں تحریک انصاف کا احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی جاری رہامری روڈ شمس آباد میں سڑک کے دونوں اطراف ٹینٹ لگاکر کارکن بارش کے باوجود مری روڈ مزید پڑھیں

کراچی میں پاکستان کے سب سے بڑے انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک منصوبے کا آغاز کردیا گیا

کراچی (آن لائن)وفاقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کے تحت کراچی میں پاکستان کے سب سے بڑے انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک منصوبے کا آغاز کردیا گیا۔ منصوبے کا سنگ بنیاد وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے پیر کو مزید پڑھیں

لاہور والو! عمران خان کے ساتھ پاکستان کا نظام بدلنے کیلئے نکلو،فواد چودھری

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ لاہور والو! آج عمران خان کے ساتھ پاکستان کا نظام بدلنے کیلئے نکلو، اگر آج آپ اس حقیقی آزادی مارچ کا حصہ نہیں بنتے تو آپ مزید پڑھیں

حکومت کے پاس سیاسی محاذ پر واپسی کے لیے کافی وقت ہے، اسحٰق ڈار

واشنگٹن(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کے لیے سیاسی ساکھ بحال کرنے اور عوامی مقبولیت حاصل کرنے کے لیے 10 ماہ کافی ہیں۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں