پاکستان معمولی ملک نہیں اور ہم ڈیفالٹ کرنے نہیں جا رہے،احسن اقبال

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان معمولی ملک نہیں اور ہم ڈیفالٹ کرنے نہیں جا رہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان کے مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا کا اپنے سلیکٹرز کو شاہد آفریدی سے سبق لینے کا مشورہ

نئی دہلی(آن لائن) متعصب بھارتی میڈیا نے اپنے سلیکٹرز کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی سے سبق لینے کا مشورہ دے دیا۔انڈین ایکسپریس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ بھارتی کرکٹ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو طلب،4 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی کابینہ کا اجلاس آج منگل کو طلب کرلیا گیا،4 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔20 ادویات کی قیمتوں میں کمی اور54 ادویات کی قیمتوں کا تعین کیا جائیگا۔بتایا گیا ہے کہ آج منگل کو ہونے والا مزید پڑھیں

پا کستان کے معاشی مفادات امریکا کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں، بلاو ل بھٹو

واشنگٹن(آن لائن) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مل کرکام کرنے کے خواہاں اور دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینا چاہتے،پاکستان کے معاشی مفادات امریکا کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں، عہدہ سنبھالنے کے بعد خارجہ پالیسی مزید پڑھیں

تحریک انصاف پارلیمان کو نظرانداز نہ کرے،پارلیمنٹ واپس آئیں تو معاملات آگے بڑھ سکتے ہیں،پرویز اشرف

لاہور(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپسی کے دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمان کو نظرانداز کریں گے تو آگے نہیں بڑھ سکتے،پی ٹی ا?ئی ارکان کو کہتا ہوں ا?ئیں اسمبلی میں مزید پڑھیں

کراچی،پیپلز پارٹی کبھی عوام دوست اور کراچی دوست نہیں رہی،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ایم کیو ایم زوال پذیر ہے اور کراچی کے عوام کے ارمانوں کا خون کرکے مفادات اور مراعات سمیٹنے میں لگی ہوئی ہے،پیپلز پارٹی کبھی عوام دوست اور کراچی مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی خوشگوار موڈ میں نظر آئے،صحافیوں کے سوالوں کا گریز کیا

راولپنڈی (آن لائن)پاک فوج کی تبدیلی کمانڈ کی تقریب میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم خوشگوار موڈ میں نظر آئے تاہم انہوں نے صحافیوں کے کسی بھی سوال کا جواب دینے سے گریز کیا اور مزید پڑھیں

کل بھی گجرات عمران خان کے ساتھ تھا،آج بھی خان کے ساتھ ہے:حسین الٰہی

لاہور (آن لائن) حسین الٰہی نے کہاہے کہ کل بھی گجرات عمران خان کے ساتھ تھا آج بھی گجرات عمران خان کے ساتھ ہے۔ گجرات میں حقیقی آزادی لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حسین الٰہی نے کہاکہ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں تحریک انصاف کا احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی جاری

راولپنڈی (آن لائن)وزیر آباد میں لانگ مارچ میں فائرنگ کے واقعہ کے بعدراولپنڈی میں تحریک انصاف کا احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی جاری رہامری روڈ شمس آباد میں سڑک کے دونوں اطراف ٹینٹ لگاکر کارکن بارش کے باوجود مری روڈ مزید پڑھیں