عمران خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے بیرسٹر گوہر کو امیدوار نامزد کردیا

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن میں چیئرمین کے عہدے کے لیے بیرسٹر گوہر خان کو اپنا امیدوار نامزد کردیا۔نامزد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان سپریم کورٹ کے وکیل ہیں۔ انکا تعلق مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے ممکنہ اصلاحات پر مبنی رپورٹ جاری کر دی جاری

اسلام آباد (آن لائن) عالمی بینک نے پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے ممکنہ اصلاحات پر مبنی رپورٹ جاری کر دی۔جاری رپورٹ میں عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش چھ بڑے مسائل کی نشاندہی کر دی۔پاکستان کو ہیومن کیپٹل کے بحران مزید پڑھیں

اشتعال انگیز تقاریر، مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،جاوید لطیف کے منسوخ

لاہور(آن لائن) انسداد ددہشتگردی کی عدالت نے (ن) لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے کی سماعت مزید پڑھیں

لاپتہ افراد سے متعلق اختر مینگل کی لسٹ درست نہیں، سرفراز بگٹی

اسلام آباد/کوئٹہ (آن لائن)نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد سے متعلق اختر مینگل کی لسٹ درست نہیں،لاپتہ افراد کے معاملے پر عدالت کا نگران وزیر اعظم کو بلانا مناسب عمل نہیں،ان کا مزید کہنا مزید پڑھیں

اگر الیکشن سے پہلے نتائج طے کرنے ہیں تو انتخابات کا کوئی فائدہ نہیں، بلاول بھٹو زرداری

نوشہرہ (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بزرگ سیاستدان انتظامیہ کے زور پر الیکشن نہ لڑیں، شفاف الیکشن نہیں ہوگا تو نقصان عوام کا ہوگا اس لیے اگر الیکشن سے پہلے نتائج طے مزید پڑھیں

عمران خان انا چھوڑ کر اپوزیشن سے بات کرتے تو آج یہ حالات نہ ہوتے،محمود مولوی

اسلام آباد(آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما محمود مولوی کا کہنا ہے اگر عمران خان اپنی حکومت میں انا چھوڑ کر اپوزیشن سے بات کرتا ہے تو آج یہ حالات نہ ہوتے۔انہوں نے نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے غزہ کو زمین پر جہنم سے تشبیہ دیدی

نیویارک(آن لائن)اقوام متحدہ نے اسرائیلی بربریت کے باعث شمالی غزہ کو زمین پر جہنم سے تشبیہ دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی جانب سے زمینی اور فضائی جارحیت جاری ہے جس کی سے لاکھوں لوگ بے مزید پڑھیں

شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا۔پارٹی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔سابق وزیراطلاعات و مزید پڑھیں

سعودی عرب اب بھی اسرائیل سے معمول کے تعلقات چاہتا ہے، امریکا کا دعوی

واشنگٹن (آن لائن) امریکا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب اب بھی اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانا چاہتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کا مستقبل روشن کرینگے، شہباز شریف

لاہور(آن لائن) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ الیکشن ہم نے عوام اور ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لییلڑنا ہے۔شہباز شریف نے سابق رکن قومی اسمبلی احسان الحق باجوہ مزید پڑھیں