ریڈ زون میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی بنائی گئی نئی عمارت خستہ حالی کا شکار ہوگئی

اسلام آبا د(آن لائن)ریڈ زون میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی بنائی گئی نئی عمارت خستہ حالی کا شکار ہوگئی،ایڈمن بلاک کے باہر سے جانے والے راستے میں لگی ٹائلز کے ٹکڑے اچانک گر گئے،ٹائلز کے ٹکڑے گرنے کے وقت کوئی مزید پڑھیں

نگراں وزیر خارجہ سے امریکی سفیر کی ملاقات،سیع شدہ سفارتی مصروفیات، افغان شہریوں کی امریکہ منتقلی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آن لائن ) نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے امریکی سفیر ڈونالڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں امریکی مشن کے قائم مقام ترجمان تھامس مونٹگمری کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں اہم مزید پڑھیں

افغان عبوری افغان حکومت کا وفد آج پاکستان آئے گا

اسلا م آباد(آن لائن)افغانستان میں کالعدم گروہوں کے پاکستان مخالف سرگرمیوں پر دونوں ممالک میں اعلی سطح کے رابطے جاری ہیں سفارتی ذرائع کے مطابق افغان عبوری حکومت کے سینئر راہنماء اور گورنر قندھار ملا شریں اخوند کی قیادت میں مزید پڑھیں

الیکشن سے متعلق سروے جاری کرنے والے میڈیاکیخلاف کارروائی کی جائے،الیکشن کمیشن کا مطالبہ

اسلام آبا د(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن سے متعلق سروے جاری کرنے والے میڈیا ہاؤسز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیمرا کو مراسلہ لکھ دیا جس میں کہاگیا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی مزید پڑھیں

لگتا ہے ہماری باتیں اور پارٹی کا مؤقف حاکموں کو پسند نہیں آیا،اختر مینگل

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر شکوہ کر تے ہوئے کہا ہے نواز شریف کو اقامہ کی بنیاد پر مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج پیر کو دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس قاضی فائزعیسیی موسم سرماکی تعطیلات گزارنے کے بعدآج پیر یکم جنوری 2024کودوبارہ سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے اور بنچ کی سربراہی کرتے ہوئے اسلام آباد کی پرنسپل سیٹ پرمختلف مقدمات کی سماعت کریں گے۔چیف جسٹس مزید پڑھیں

ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز کی اتوار 31 دسمبر کی چھٹی ختم

اسلام آباد(آن لائن) ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز کی آج اتوار 31 دسمبر کو چھٹی ختم کر دی گئی۔ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق سال 2023ء کے آخری اتوار31 دسمبر کو اسٹورز کھلے رہیں گے۔ زیادہ سے زیادہ سیل اور مزید پڑھیں

این اے 120سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل

اہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کے لاہور کے حلقے این اے 120سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوگیا۔مریم نواز کی لیگل ٹیم اے سی شالیمار پہنچی، مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا نئے سال کے پیغام میں عالمی یکجہتی پر زور

برسلز (آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گْوتریس نے 2024 کو اعتماد سازی اور امید کا سال بنانے کے لیے عالمی یکجہتی پر زور دیا ہے۔ جاپانی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ نے نئے سال مزید پڑھیں