ایشیا کپ:سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور بھارت کی ٹیموں پر جرمانہ عائد

دبئی (آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور بھارت کی ٹیموں پر جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو سلو اوور ریٹ پر میچ فیس مزید پڑھیں

بھارت سے تجارت کی بات زیر غور، ٹماٹر، پیاز لینے چاہئیں: مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارت کے حوالے سے بات زیر غور ہے، اس وقت ٹماٹر، پیاز لینے چاہئیں، وزیراعظم سے بھی بھارت سے تجارت کھولنے کے حوالے مزید پڑھیں

سیلاب زدہ علاقوں میں فوری طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کئے جائیں،وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے محکمہ صحت کے حکام کو ہدایت کی کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کئے جائیں وفاقی. وزیر نے یہ ہدایات فلڈ ریلیف کمیٹی مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کا سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے خیبر پختون خوا حکومت کو ایک کروڑ امداد دینے کا اعلان

پشاور(آن لائن) سینئر سیاسی رہنما جہانگیر ترین نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے خیبر پختون خوا حکومت کو ایک کروڑ روپے امداد دینے کا اعلان کردیا۔تحریک انصاف کے مں حرف رہنما جہانگیر خان ترین نے وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان مزید پڑھیں

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی موجودہ صورتحال پر گفتگو

لاہور (آن لائن) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے گورنر ہاوس لاہور میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی موجودہ صورتحال پر گفتگوکی گئی۔ قائد حزب مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کو دنیا کے ممالک کو درپیش تمام تصفیہ طلب مسائل کے حل کے لیے اپنا فعال کردار ادا کرنا چاہیے: خواجہ محمد آصف

اسلام آباد (آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے تاشقند میں ایس سی او ممالک کے وزرائے دفاع کی کونسل میں شرکت کے لیے پاکستانی وفد کی قیادکی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے افغانستان میں امن مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے سندھ فلڈ ریلیف فنڈ قائم کردیا

کراچی (آن لائن)صوبائی حکومت نے سندھ فلڈ ریلیف فنڈ قائم کردیا ہے، صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے تمام اراکین سندھ اسمبلی، صوبائی وزرا، مشیر اور معاونین خصوصی فنڈ میں اپنی ایک ماہ مزید پڑھیں

ٹرمپ نے رہائشگاہ پر چھاپے کے بعد محکمہ انصاف پر مقدمہ دائر کردیا

واشنگٹن (آن لا ئن) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی رہائش گاہ پر چھاپا مارے جانے کے بعد محکمہ انصاف پر مقدمہ دائر کردیا۔ چھاپے کے دوران برآمد کی گئی دستاویز یا سامان کی رسید بھی فراہم کرنے مزید پڑھیں