اسلا م آباد (آن لا ئن)وزیر اعظم محمد شہبا ز شر یف نے کہا کہ صد ر عا رف علو ی کا پا رلیمنٹ سے منظو ر شدہ سپر یم کو رٹ بل واپس کر نا افسو س نا ک ہے،انہو ں نے کہا کہ صد ر مملکت عمر ان خا ن نیا زی کی خا طر اپنی آئینی ذمہ داریو ں کو نظر اند ز کر رہے ہیں، وزیر اعظم محمد شہبا ز شر یف نے سما جی رابطے کی ویب سا ئٹ پر ٹو یٹ میں کہا کہ صدر مملکت کا پی ٹی آئی کے کا ر کن کے طو ر پر کا م کر نا صد ارتی منصب کی تو ہین ہے،صد ر نے اپنے عمل سے ثا بت کیا کہ وہ پی ٹی آئی کے کا رکن کے طو ر پر کا م کر رہے ہیں.
Load/Hide Comments



