مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی، 3 نوجوان شہید

سرینگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کے دوران مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی مسلسل جاری ہے مزید پڑھیں

پاک فوج کی جوابی کارروائی،دہشت گردوں کے ٹھکانے ملیا میٹ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(آن لائن) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے دوران سپاہی شاہ زیب شہید ہوگیا جبکہ پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ٹھکانے ملیا میٹ کر دیئے،پاک مزید پڑھیں

بلوچستان کے حقوق کے کیے پہلے بھی عملی اقدامات کیے،آئندہ بھی جاری رہیں گے، آصف علی زرداری

اسلام آباد (آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حقوق کے کیے پہلے بھی عملی اقدامات کیے اور آئندہ بھی جاری رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بی اے پی کے قومی مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہل حکومت معیشت کو مفلوج کر گئی ہے، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہل حکومت معیشت کو مفلوج کر گئی ہے۔ معاشی بحران پیدا کرنے پر ان کو کو عوام سے معافی مانگنی چاہئے۔ مزید پڑھیں

فلم کملی کے گانے عناصر کے نام پر کیوں رکھے گئے؟ سرمد کھوسٹ نے وجہ بتادی

لاہور (آن لائن)3 جون کو پاکستان بھر میں ریلیز ہونیوالی فلم کملی کو عوام کی جانب سے بے حد پزیرائی مل رہی ہے جبکہ ہدایتکار سرمد کھوسٹ کے کام کو بھی پسند کیا جارہا ہے۔کاسٹ اور کہانی کے علاوہ فلم مزید پڑھیں

صوبہ کے عوام اور اداروں کی خدمت میں کردار ادا کروں گا،گورنر پنجاب

فیصل آباد(آن لائن)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہاہے کہ انشاء اللہ اپنی آئینی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے صوبہ پنجاب کے عوام اور اداروں کی خدمت میں کردار ادا کروں گا، آئینی دائرہ میں رہتے ہوئے کارکنوں کو پوری عزت و مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور عازمین حج کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے،ترجمان وزارت مذہبی امور

اسلام آباد(آن لائن) وزارت مذہبی امور عازمین حج کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں حج معاونین کی بڑی تعداد عازمین کی سہولت اور رہنمائی کیلئے اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ ترجمان مزید پڑھیں

نئے اراکین جلد حلف اٹھالیں گے،گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نئے اراکین سے حلف لیں گے

لاہور (آن لائن) پنجاب کابینہ میں توسیع کے لیے نئے اراکین کے ناموں پر مشاورت مکمل کرلی گئی۔ مسلم لیگ ن کے پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ میں توسیع کیلئے نئے اراکین کے ناموں پر مشاورت مکمل مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی گروپ کا اجلاس آج طلب

لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس جو کل مورخہ 13 جون بروز پیر کو منعقد ہونے جا رہا ہے میں حکمت علی کو حتمی شکل دینے کے لئے پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی گروپ نے مزید پڑھیں