کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ دشمن قوتوں کیلیے پاک فوج کا نام ہی کافی ہے، بیرونی طاقتیں سیاسی استحکام اور سی پیک کو مکمل ہوتا نہیں دیکھنا چاہتیں۔ کامران ٹیسوری نے اپنے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ اور شراب برآمدگی کے کیس میں علی امین گنڈاپور کی طبی بنیادوں پر حاضری سے معافی کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی حاضری سے مزید پڑھیں
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے ملاقات کی۔ زرداری ہاؤس میں ہونے والے ملاقات میں ملک بھر میں مستحق و نادار افراد مزید پڑھیں
بلوچستان میں گاڑی بچانے والے ایکسویٹر آپریٹر محب اللہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے، انہوں نے محب اللہ کو 25 لاکھ روپے کے انعام سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے مزید پڑھیں
سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور سیاسی قائدین کو ملک کے لیے غیر ضروری سمجھنے سے زیادہ بڑی حماقت کوئی نہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جمعیت مزید پڑھیں
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم صرف اپنے رب سے معافی مانگتے ہیں، کسی اور سے نہیں۔ 9 مئی کی ویڈیوز سامنے لائیں، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ میڈیا مزید پڑھیں
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ بورڈ کا 45 واں اجلاس ہوا۔ اُنہوں نے مزید پڑھیں
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے میانوالی میں چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے ایک بار مزید پڑھیں
کوئٹہ کے گورنمنٹ سائنس کالج میں آگ لگنےکے واقعے کے بعد تدریسی عمل معطل ہوگیا۔ کالج کے طلباء تدریسی عمل کی بندش کے خلاف کالج کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق کالج انتظامیہ نے واقعے کو مزید پڑھیں
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ اسلامی بینکاری کے نام پر فراڈ ہورہا ہے اور عوام سے قرض پر 25 سے 30 فیصد شرح سود لیا جاتا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مزید پڑھیں