کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 9 میں پیپلز پارٹی رکنِ قومی اسمبلی قادر پٹیل کے دفتر پر فائرنگ ہوئی ہے۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کار سوار ملزمان دفتر کے گیٹ پر فائرنگ کر کے فرار مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 9 میں پیپلز پارٹی رکنِ قومی اسمبلی قادر پٹیل کے دفتر پر فائرنگ ہوئی ہے۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کار سوار ملزمان دفتر کے گیٹ پر فائرنگ کر کے فرار مزید پڑھیں
کراچی میں نوجوان تاجر میر رضا کی ہلاکت کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میر رضا کے معدے سے تیزاب کی موجودگی کے شواہد ملے ہیں، جس سے پھیپھڑے شدید متاثر ہوئے۔ ذرائع مزید پڑھیں
عالمی شہرت یافتہ پہلوان بروک لیسنر نے 26 سالہ ریسلنگ کیریئر کو خیرباد کہتے ہوئے باضابطہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ڈبلیو ڈبلیو ای میں کئی بار عالمی چیمپئن رہنے والے لیسنر نے یہ فیصلہ سمر سلیم ایونٹ میں اپنی مزید پڑھیں
مریکی انجینئرنگ کے غیر معمولی ذہین طالب علم نیتھن تھامس نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے 18 سال کی عمر میں دنیا کے کم عمر ترین کالج پروفیسر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز مزید پڑھیں
شاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بندوق کے زور پر امن نہیں آتا، غلط پالیسیوں کی وجہ سے صوبہ جل رہا ہے۔ یومِ شہدائے پولیس کی مرکزی تقریب پشاور میں منعقد ہوئی، جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ڈسکوز کی نجکاری کے معاملے میں صارفین کے مفاد کو اولین ترجیح دینے کی ہدایات دے دیں۔ بجلی کی ترسیلی کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری اور پرائیویٹائزیشن کمیشن کی اصلاحاتی تنظیم نو پر جائزہ اجلاس مزید پڑھیں
سلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ناجائز غاصبانہ انضمام کو 7 سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال منا رہے ہیں۔ یوم استحصال کشمیر منانے کا مقصد کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا مزید پڑھیں
انی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں 3 سال مکمل ہوگئے جب کہ اس حوالے سے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اہم رپورٹ سامنے آگئی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھنے، ان سے مزید پڑھیں
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کالعدم ایکشن کمیٹی کے افراد کے ساتھ مل کر مظفرآباد میں ہنگامہ کروایا۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا مزید پڑھیں
سوات کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش دھماکے تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی قائم کردی گئی، خودکش حملہ آور کی شناخت ہو گئی، مزید تحقیقات جاری ہیں۔ آئی جی خیبر پختونخوا نے سیدو شریف اسپتال میں زخمی اہلکاروں کی مزید پڑھیں