دہلی فسادات سازش کیس: ملزم عمر خالد کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد

دہلی کی ایک عدالت نے منگل کو دہلی فسادات سازش کیس میں ملزم عمر خالد کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ عمر خالد نے اپنے مرحوم چچا کے چہلم میں شرکت اور اپنی والدہ کی تیمارداری کے لیے 15 مزید پڑھیں

سزا مکمل کرنے کے باوجود 12 سال قید رہنے والے امین حسین کی درخواست پر سماعت

پشاور ہائیکورٹ نے کراچی سینٹرل جیل میں سزا مکمل کرنے کے باوجود 12 سال قید رہنے والے امین حسین کی خیبر پختونخوا منتقلی سے متعلق درخواست پر سماعت کی ہے۔ عدالت عالیہ پشاور نے آئندہ سماعت پر ڈی پی او مزید پڑھیں

پاکستان کسی بھی مہم جوئی کیخلاف اپنی سالمیت کے دفاع کیلئے ہر قیمت ادا کرے گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی مہم جوئی کے خلاف اپنی خودمختاری، علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے ہر قیمت ادا کرے گا۔ اسٹاف کالج کوئٹہ میں افسران اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

ایران پر دو سے تین روز میں حملہ کرسکتے ہیں، ٹرمپ کی نئی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران ڈیل کرنے کیلئے بےتاب ہے۔ ایران کے پاس اب بھی جوابی کارروائی کی تھوڑی صلاحیت باقی ہے، معاہدہ نہ ہوا تو آنے والے دنوں میں شاید ایران پر دوبارہ حملہ کرنا مزید پڑھیں

پشاور، خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے والے 3 طلباء 2 ہفتے کیلئے معطل

پشاور کے اسلامیہ کالج میں خاتون لیکچرار سے بدتمیزی اور ہراساں کرنے کے واقعے میں ملوث 3 طلبہ کو 2 ہفتے کےلیے معطل کردیا گیا۔ اسلامیہ کالج پشاور کی انتظامیہ نے واقعے میں ملوث طلباء کی معطلی سے متعلق نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا ملازمین اور پنشنرز کیلئے عیدالاضحی سے قبل بڑا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو عیدالاضحیٰ سے قبل بڑا ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔ صوبائی حکومت نے مئی 2026ء کی تنخواہیں اور پنشن 20 مئی تک ادا کرنے کا فیصلہ کیا تھا، جس کا نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

ریڈ لائن کی تاخیر میں حکومت کی کوئی بدنیتی نہیں، شرجیل میمن

سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ریڈ لائن منصوبے میں تاخیر میں حکومت کی کوئی بدنیتی نہیں۔ سندھ اسمبلی سے خطاب میں شرجیل میمن نے کہا کہ ڈالر کا ریٹ بڑھنے سے تعمیراتی منصوبوں کی قیمتوں مزید پڑھیں