بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کا معرکہ حق اور پاک فوج سے متعلق متنازع بیان سامنے آگیا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن نورین نیازی کا معرکہ حق اور پاک فوج سے متعلق متنازع بیان سامنے آگیا۔ بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی نے ایک انٹرویو میں معرکۂ حق کے مزید پڑھیں

ارجنٹینا سے شکست کے بعد شہزادہ ولیم کا انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کیلئے جذباتی پیغام

برطانوی شہزادہ ولیم نے فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو ارجنٹینا کے ہاتھوں 2-1 سے شکست ہونے کے بعد اپنی فٹبال ٹیم کے لیے جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ شہزادہ ولیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فیفا ورلڈکپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے انگلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی، فاتح ٹیم مزید پڑھیں

جیفری ایپسٹین کے امریکی اور اسرائیلی انٹیلی جنس سے روابط تھے: جے ڈی وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا ہے کہ بدنامِ زمانہ اور سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے امریکی اور اسرائیلی انٹیلی جنس کے اعلیٰ عہدیداروں سے روابط تھے۔ امریکی نائب صدر نے ایک پوڈکاسٹ کو انٹرویو مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا القسام کمانڈر کے گھر پر حملہ، خاندان شہید، 3 سالہ بچہ محفوظ رہا

غزہ کے وسطی شہر دیر البلاح پر اسرائیلی حملے میں القسام بریگیڈز کے کمانڈر اسنائپر یونٹ عمر احمد ابو قاسم، ان کی اہلیہ اسما اور 6 سالہ بیٹی حبیبہ شہید ہوگئے، حملے میں خاندان کا واحد 3 سالہ بیٹا سامی مزید پڑھیں

ایران نے حوثیوں کو باب المندب بند کرنے کی تیاری رکھنے کا پیغام دے دیا

یران نے یمن کے حوثی گروپ کو کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایرانی توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ کیا تو وہ بحیرہ احمر کے اہم بحری راستے باب المندب کو بند کرنے کے لیے تیار رہے۔ برطانوی خبر مزید پڑھیں

اسپتالوں اور طبی مراکز کو نشانہ بنانا جنگی جرم اور قابلِ مذمت عمل ہے، ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکی حملے کے بعد اہواز میں بچوں کے کینسر اسپتال کو ہنگامی طور پر خالی کرانا پڑا۔ انھوں نے کہا کہ اسپتال کے قریب امریکی حملے کے باعث مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت کا سندھ ہائیکورٹ کے اساتذہ کو اضافی انتظامی عہدوں سے ہٹانے کے فیصلے پر حکم امتناع

سندھ یونیورسٹی، داؤد میڈیکل کالج، اعلیٰ تعلیمی اداروں سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، جہاں وفاقی آئینی عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف حکمِ امتناع جاری کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے اساتذہ کو اضافی انتظامی عہدوں سے مزید پڑھیں

صوبائی حکومتوں سے ملکر پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتوں سے مل کر پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔ انھوں نے یہ بات خطے میں کشیدگی کے ملکی معیشت پر اثرات سے متعلق اسلام مزید پڑھیں