ترکیہ میں نمایاں کاروباری گروپوں سے ملاقاتیں کیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہ ترکیہ میں نمایاں کاروباری گروپوں سے ملاقاتیں کی ہیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، انہوں نے کیپٹن عاصم طارق کی شہادت کو افسوسناک مزید پڑھیں

خطے میں پائیدار امن افغان طالبان کے زیر تسلط زمین پر بھارتی پراکسیز کی روک تھام سے مشروط ہے: کور کمانڈرز

کور کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ خطے میں پائیدار امن و استحکام افغان طالبان کے زیر تسلط زمین پر بھارتی پراکسیوں کی روک تھام سے مشروط ہے، پاکستان دہشت گردی کے خلاف اپنی عوام کے تحفظ اور دفاع مزید پڑھیں

صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے صوابی اراضی معاوضہ کیس میں خیبر پختونخوا حکومت کی تمام اپیلیں مسترد کرتے ہوئے فیصلہ دیا ہے کہ صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا۔ کیس میں تمام سول اپیلیں خارج کردی گئیں، مزید پڑھیں

شہید ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ: ہزاروں افراد کے ’انتقام‘ اور ’امریکا مردہ باد‘ کے نعرے

ایران کے دارالحکومت تہران میں سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ کے موقع پر ہزاروں افراد گرینڈ مصلیٰ مذہبی کمپلیکس میں جمع ہوئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نمازِ جنازہ کے شرکاء نے ہاتھوں میں سرخ مزید پڑھیں

شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای اور اہلخانہ کی میتیں عوامی دیدار کیلئے رکھ دی گئیں

شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای اور ان کے ساتھ شہید ہونے والے ان کے اہلِ خانہ کی میتیں تہران میں عوامی دیدار کے لیے رکھ دی گئیں۔ ایرانی عوام بڑی تعداد میں شہید رہبر کو مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز غیر علاقائی طاقتوں کے فوجی مظاہرے کا میدان نہیں: کاظم غریب آبادی

ایرانی نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز غیر علاقائی طاقتوں کے فوجی مظاہرے کا میدان نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بحران پیدا کرنے والے اپنی مہم مزید پڑھیں

سانحۂ گل پلازا: تیسری بار پولیس چالان جمع، 6 ملزمان نامزد، 72 اموات کی ذمے داری غفلت پر عائد

سانحۂ گل پلازا کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پولیس نے پراسیکیوشن کے اعتراضات دور کیے بغیر تیسری بار چالان جمع کروا دیا جبکہ چالان کے ساتھ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ بھی منسلک نہیں کی گئی۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

فاروق ستار کا کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کیلئے انتظامی یونٹ بنانے کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کے لیے انتظامی یونٹ بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایم مزید پڑھیں

وزیراعظم کی صدر ٹرمپ اور امریکی عوام کو 250ویں یوم آزادی پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی عوام کو امریکا کی 250ویں یوم آزادی پر مبارکباد دی۔ ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان پائیدار جمہوری اقدار کی خوشی میں امریکا کے ساتھ ہے، مزید پڑھیں