وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے شکایات کے انبار لگا دیے۔
پریس کانفرنس کے دوران قیصر احمد شیخ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف سے کہہ رہا ہوں کہ میری باتیں سنیں لیکن وہ بہت مصروف ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہر سیاسی پارٹی کے بیوروکریٹس کا گروپ ہے، 18ویں ترمیم کا غلط استعمال ہو رہا ہے۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ وزرائے اعلیٰ اٹھارہویں ترمیم کا غلط استعمال کر رہے ہیں، سندھ میں بھی وہی ہو رہا ہے، جو پنجاب میں ہو رہا ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ کراچی معاشی حب ہے لیکن اس کا سیاست میں مقام نہیں ہے، کراچی کو سیاسی اہمیت ملنی چاہیے۔
قومی خبریں سے مزید
سہیل آفریدی کی 27 ستمبر کی کال پر محمود اچکزئی، راجا ناصر عباس سے مشاورت
سہیل آفریدی کی 27 ستمبر کی کال پر محمود اچکزئی، راجا ناصر عباس سے مشاورت
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اپوزیشن لیڈران سے 27 ستمبر کی کال پر مشاورت کرلی۔
91 فیصد رجسٹریشن موٹر سائیکل، رکشوں کی ہوئی ہے، شزا فاطمہ
91 فیصد رجسٹریشن موٹر سائیکل، رکشوں کی ہوئی ہے، شزا فاطمہ
وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ 91 فیصد سے زائد رجسٹریشن موٹر سائیکل اور رکشوں کی ہوئی ہے۔
محسن نقوی کی علامہ ناصر عباس سے ملاقات، بانی پی ٹی آئی کا معاملہ زیر بحث
محسن نقوی کی علامہ ناصر عباس سے ملاقات، بانی پی ٹی آئی کا معاملہ زیر بحث
وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ ناصر عباس سے ملاقات ہوگئی۔
آئی جی خیبر پختونخوا نے افسران کو اسلام آباد مارچ میں سہولت فراہمی سے روک دیا
آئی جی خیبر پختونخوا نے افسران کو اسلام آباد مارچ میں سہولت فراہمی سے روک دیا
انسپکٹر جنرل پولیس ( آئی جی پی) خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ پولیس کا کوئی افسر اسلام آباد کی طرف مارچ ، ریلی یا جلوس میں سہولت فراہم نہیں کرے گا۔
سیاسی مصلحتوں کے تحت چہرہ بدلنے والے سندھ کی تقسیم کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں، سعدیہ جاوید
سیاسی مصلحتوں کے تحت چہرہ بدلنے والے سندھ کی تقسیم کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں، سعدیہ جاوید
سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ سیاسی مصلحتوں کے تحت چہرہ بدلنے والے سندھ کی تقسیم کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں ۔
پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے ہمارا عزم غیر مشروط ہے، یہ عزم ایک جذباتی، دیرینہ، تاریخی اور اٹوٹ رشتے سے جڑا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
امن کیلئے مذاکرات و سفارتکاری ہی قابلِ عمل راستے ہیں: اسحاق ڈار و عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ
امن کیلئے مذاکرات و سفارتکاری ہی قابلِ عمل راستے ہیں: اسحاق ڈار و عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ
اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب سے گفتگو میں علاقائی صورتِحال میں مسلسل توانائی کی فراہمی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکا 1 خودکش بمبار افغان شہری نکلا: سیکیورٹی ذرائع
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکا 1 خودکش بمبار افغان شہری نکلا: سیکیورٹی ذرائع
بم دھماکے میں ملوث دوسرے دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
پاکستان کا معاشی اور عدالتی نظام مکمل تباہ ہو چکا: راجہ ناصر عباس
پاکستان کا معاشی اور عدالتی نظام مکمل تباہ ہو چکا: راجہ ناصر عباس
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا کہنا ہے کہ آپ صوبے بنانے کا نیا قدم اٹھا رہے ہیں، آپ پر کوئی اعتماد نہیں کرتا۔
کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک
کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک
ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے اہلکاروں کو دیکھ کر فائرنگ کی اور جوابی فائرنگ میں مارے گئے۔
کراچی: پولیس اہلکار کی رکشے میں بیٹھی خاتون کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل
کراچی: پولیس اہلکار کی رکشے میں بیٹھی خاتون کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل
ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ نے وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ اہلکار کو معطل کر دیا۔
کوہاٹ دھماکا: وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی شہداء کے اہلِ خانہ سے ملاقات
کوہاٹ دھماکا: وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی شہداء کے اہلِ خانہ سے ملاقات
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ترجیح سیاسی انتقام ہے، دہشت گردی کا خاتمہ نہیں۔
حکومتی اخراجات 1 ٹریلین سے متجاوز، عوام سے قربانی مانگی جا رہی ہے: حافظ نعیم الرحمٰن
حکومتی اخراجات 1 ٹریلین سے متجاوز، عوام سے قربانی مانگی جا رہی ہے: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی نے کہا ہے کہ ہم کہتے ہیں سود 3 فیصد کر دیں، حکومت کہتی ہے اسٹیٹ بینک خود مختار ہے، حالانکہ وہاں تقرریاں حکومت ہی کرتی ہے۔
کراچی: سرجانی میں مدرسے کی طالبہ سے گلی میں نازیبا حرکت کرنیوالا ملزم گرفتار
کراچی: سرجانی میں مدرسے کی طالبہ سے گلی میں نازیبا حرکت کرنیوالا ملزم گرفتار
واقعہ 15 ستمبر کو پیش آیا تھا جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔
کراچی ایئر پورٹ: 14 نئے آئی فون اور شراب کی 2 بوتلیں برآمد
کراچی ایئر پورٹ: 14 نئے آئی فون اور شراب کی 2 بوتلیں برآمد
کسٹمز کے ترجمان کے مطابق مسافر نگرانی دیکھ کر واش روم چلا گیا اور 20 منٹ بعد واپس آیا تو اس کے قبضے سے شراب کی 2 بوتلیں برآمد ہوئیں۔
اقوامِ متحدہ کی کوہاٹ اولڈ پولیس لائن مسجد دھماکے کی مذمت
اقوامِ متحدہ کی کوہاٹ اولڈ پولیس لائن مسجد دھماکے کی مذمت
اقوام متحدہ نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف کوششوں میں پاکستان سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔
اہم خبریں
پاکستان میں حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان میں حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے ہمارا عزم غیر مشروط ہے، یہ عزم ایک جذباتی، دیرینہ، تاریخی اور اٹوٹ رشتے سے جڑا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر۔
معروف اداکار اور کامیڈین آصف اقبال انتقال کرگئے
معروف اداکار اور کامیڈین آصف اقبال انتقال کرگئے
معروف اداکار، اسٹیج آرٹسٹ اور کامیڈین آصف اقبال انتقال کرگئے۔۔
محسن نقوی کی علامہ ناصر عباس سے ملاقات، بانی پی ٹی آئی کا معاملہ زیر بحث
محسن نقوی کی علامہ ناصر عباس سے ملاقات، بانی پی ٹی آئی کا معاملہ زیر بحث
وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ ناصر عباس سے ملاقات ہوگئی۔۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کو ایشیا کپ ٹرافیاں جلد ملنے کا امکان نہیں
بھارتی کرکٹ بورڈ کو ایشیا کپ ٹرافیاں جلد ملنے کا امکان نہیں
بھارتی کرکٹ بورڈ کی ایشیا کپ کی جلد ٹرافیاں حاصل کرنے کی امید دم توڑ گئی۔ لاہور سے ذرائع کے مطابق ایشیا کپ مینز اور ویمنز ٹرافیاں پاکستان میں ہونے کی اطلاع ہے۔ ۔
دیپیکا اور رنویر کے ہاں بیٹی کی پیدائش
دیپیکا اور رنویر کے ہاں بیٹی کی پیدائش
دیپیکا نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی۔۔