سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں

سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں، قائم مقام سیکریٹری کیپٹن ریٹائرڈ محمود کی سفارشات بھی رپورٹ میں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں پمز سانحہ پر متعدد سینئر افسران کو غفلت اور کوتاہی کا ذمہ مزید پڑھیں

انڈسٹری لگے گی، کاروبار ہوگا تو ملک چلے گا، ہارون اختر

وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر نے کہا ہے کہ آج ملک میں استحکام ہے، انڈسٹری لگے گی، کاروبار ہوگا تو ملک چلے گا۔ لاہور میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے خطاب میں ہارون اختر نے مزید پڑھیں

حکومتی اتحاد میں رہنے کے باوجود ہم نے ایشوز پر کبھی پردہ نہیں ڈالا، حسن مرتضیٰ

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد میں رہنے کے باوجود ہم نے ایشوز پر کبھی پردہ نہیں ڈالا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حسن مرتضیٰ نے کہا کہ پمز سانحہ پر مزید پڑھیں

کے ڈی اے کا کورنگی 6 میں قدیم درخت کاٹنے پر مقدمہ درج کروانے سے انکار

کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے محکمہ پارکس کی انتظامیہ نے کورنگی نمبر 6 میں واقع کربلا گراؤنڈ میں برگد اور نیم کے 80 سال پرانے درخت کاٹنے کا مقدمہ درج کروانے سے انکار کر دیا۔ لانڈھی ٹاؤن کے مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ یلو لائن کی تکمیل کیلئے ڈیڈ لائن مقرر کر دی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالا یلو لائن ماس ٹرانزٹ منصوبہ ہر صورت مارچ 2027ء تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی۔ مریم نواز کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس کے دوران گوجرانوالہ یلو لائن اور فیصل مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل: 3 قیدیوں کا علاج اور اہلِخانہ سے بات کرانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد ہائی کورٹ میں اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں نے نجی اسپتال سے علاج اور اہلِ خانہ سے فون پر بات کرانے کے لیے درخواستیں دائر کر دیں۔ جسٹس محمد آصف نے قیدیوں الیاس خان، اسماعیل خان اور اویس مزید پڑھیں

سہیل آفریدی کے ایک جملے کو لے کر اصل مدعے سے ہٹا جا رہا ہے: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ایک بار پھر بانئ پی ٹی آئی کے ٹیسٹ کرانے اور انہیں اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کانگو کے ڈیفنس چیف کی ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے آرمڈ فورسز آف ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے چیف آف ڈیفنس لیفٹیننٹ جنرل باہنزا میویلہم زہولے کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد نے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس مزید پڑھیں