کے پی میں کامیاب انٹیلی جنس آپریشن سے 9 عسکریت پسندوں کا خاتمہ ہوا، شہباز شریف

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر، سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں انٹیلی جنس پر مبنی کامیاب آپریشن سے 9 عسکریت پسندوں کا خاتمہ ہوا۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین پہل کریں، پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر مرکزی حکومت بنالیں:خواجہ سعد رفیق

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف، پیپلزپارٹی کیساتھ مل کرمرکز میں حکومت بنالے،مسلم لیگ (ن) کو کانٹوں کاتاج سجانے کا کوئی شوق نہیں۔انہوں نے مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے چوہدری مونس الٰہی کی جائیدادیں منجمد کردی

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہی کی جائیدادیں منجمد کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بڑی پیش رفت ہوئی جہاں مزید پڑھیں

عمران خان ضدی آدمی ہیں وہ پیپلزپارٹی سے بات نہیں کرنا چاہتے،خورشید شاہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے دعوی کیا ہے کہ نئی پارلیمنٹ مضبوط ترین پارلیمنٹ ہوگی،پیپلز پارٹی واضح کر چکی ہے کہ وزیراعظم کے لیے اپنا امیدوار نہیں لائیں گے۔ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

عمران خان ن لیگ یا پیپلزپارٹی سے حکومتی اتحاد کے حق میں نہیں،علی محمد خان

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئی ہے، بانی پی ٹی آئی نے کہا پی ٹی آئی اقتدار میں مزید پڑھیں

بشری بی بی کی صحت بگڑنے کی اطلاعات ہیں جو انتہائی سنگین ہیں،کچھ ہوا تو اڈیالہ جیل اور حکومت ذمہ دار ہوگی،عمر ایوب

اسلام آبا د(آن لائن)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے بشریٰ بی بی کو دیئے جانے والے کھانے پر خدشے کا اظہارکر دیا ہے، تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب جاری بیان میں عمر ایوب نے کہا مزید پڑھیں

نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنی حکومت کا ترجیحی ایجنڈا جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنی حکومت کا ترجیحی ایجنڈا جاری کر دیا۔تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ نے سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کر دیا

لاہور(آن لائن) جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ نے سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کر دیا،سراج الحق نے جماعت اسلامی پاکستان کی امارات دوبادہ سنبھال لی۔ منصورہ میں جماعت اسلامی کی ہنگامی مرکزی مجلس شوری کے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت مزید پڑھیں

اتوار کو برفباری کا امکان،مری انتظامیہ الرٹ رہے، ترجمان پی ڈی ایم اے

اسلام آباد(آن لائن)پی ڈی ایم اے نے مری گلیات اور گردو نواح میں طوفانی بارش اور برفباری کے امکانات ظاہر کیا ہے،ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق اتوار کو برفباری کے امکانات 70 فیصد تک ہیں،19 جنوری کو بھی مزید پڑھیں