عوام کی امانت میں خیانت ہوئی، عدالتیں مینڈیٹ کا تحفظ کریں:یاسمین راشد

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ عوام کی امانت میں خیانت ہوئی، عدالتیں عوام کے مینڈیٹ کی حفاظت کریں۔انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ نو مئی کے مزید پڑھیں

کمشنرراولپنڈی کے انکشافات پر عدالتی انکوائری کروائی جائے، اسد قیصر

اسلام آبا د(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا کہ سب سے پہلے جو دھاندلی ہوئی ہے حالیہ الیکشن میں جس کے خلاف ہم نے پوری کمپین شروع کی ہوئی ہے،ہمارا پہلا مطالبہ ہے کہ فارم 45 کے مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور اور اس کے گردو نواح میں ہلکی بارش ہوئی جس کے نتیجے میں موسم خوشگوار ہو گیا۔لاہور کے مختلف علاقوں شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، گوالمنڈی، قرطبہ چوک، ڈیوس روڈ، مال روڈ، اچھرہ، قینچی، چونگی مزید پڑھیں

امیدواروں کی حتمی فہرست کیساتھ ہی صدر کواجلاس بلانے کی درخواست کرینگے،مرتضی سولنگی

اسلام آبا د(آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نگران حکومت نے اپنی ذمہ داری پوری کی ہے،کمشنر راولپنڈی کے معاملہ پر اعلیٰ تحقیقاتی کمیٹی بنی ہے،الیکشن کمیشن بھی اس معاملہ پر کارروائی کر رہا ہے،ہمیں مزید پڑھیں

پی ٹی وی میں 4100 ملازمین کام کر رہے ہیں،قائمہ کمیٹی اطلاعات ونشریات کو بریفنگ

اسلام آبا د(آن لائن)سینیٹر فوزیہ ارشد کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس ہوا،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے شرکت کی،وفاقی سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد نے پی ٹی وی کے مالیاتی پلان مزید پڑھیں

بغیر اجازت احتجاجی ریلی نکالنے پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کے مقدمہ درج

اسلام آبا د(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آبا دمیں بغیر اجازت احتجاجی ریلی پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،مقدمے میں شعیب شاہین، عامر مغل، شیر افضل مروت اور علی بخاری نامزدکیا گیا ہے،مقدمہ متن کے مطابق مزید پڑھیں

وفاق سے اپنا حق مانگیں گے خیرات نہیں چاہئے،علی امین گنڈا پور

پشاور(آن لائن) پاکستان تحریک انصا ف کی جانب سے خیبرپختونخواہ کیلئے نامزدوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ خیرا ت نہیں ساڈا حق ایتھے رکھ،وفاق سے اپنا حق مانگیں گے خیرات نہیں چاہئے،پارٹی شمولیت کیلئے لیگل ٹیم بنی ہوئی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت منصوبوں کی شفافیت پر اعتراض

اسلام آباد (آن لائن) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت منصوبوں کی شفافیت پر اعتراض اٹھا دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پی ایس ڈی پی کے تحت مزید پڑھیں

آئین و قانون میں ایسی کوئی شق نہیں جس کے تحت انتخابات کو کالعدم قرار دیا جا سکے،شیر افضل مروت

اسلام آبا د(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ آئین و قانون میں ایسی کوئی شق موجود نہیں جس کے تحت انتخابات کو کالعدم قرار دیا جا سکے،پاکستان کی آئینی و جمہوری تاریخ کا سب مزید پڑھیں

مری میں شدید دھند،سلائیڈنگ کا خطرہ، راولپنڈی ٹریفک پولیس نے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی

راولپنڈی (آن لائن)مری میں شدید دھند،سلائیڈنگ کا خطرہ، راولپنڈی ٹریفک پولیس نے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی۔سی ٹی او تیمور خان کے مطابق مری میں شدید دھند کے باعث گاڑی کی رفتار کم رکھیں۔ تیز بارش اور دھند مزید پڑھیں