بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد جماعت اسلامی کی قیادت سے مزید رابطہ کرینگے،سردار لطیف کھوسہ

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے درمیان رابطے بحال ہوگئے ہیں،سردار لطیف کھوسہ کا جماعت اسلامی کی قیادت سے ٹیلی فونک رابطہ، پی ٹی ائی کی مذاکراتی ٹیم کی آج جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کا مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹیوں کااجلاس موخر کردیاگیا

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹیوں کااجلاس موخر کردیاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کی رابطہ کمیٹیوں کی بیٹھک آج ہفتے کو ہوگی۔ مسلم لیگ (ن) نے قیادت سے مشاورت کیلئے پاکستان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے حلقہ این اے 46, 47 اور 48 کے انتخابی عذرداری سے متعلق درخواستیں نمٹا دی

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے حلقہ این اے 46, 47 اور 48 کے انتخابی عذرداری سے متعلق درخواستیں نمٹا دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایات کے ساتھ تینوں درخواستیں نمٹا دی، ہائی مزید پڑھیں

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا، خصوصی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا،عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا جائے۔شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت حسین کی اڈیالہ جیل میں پرویز الہی 2 گھنٹے 40 منٹ کی ملاقات

راولپنڈی(آن لائن)چوہدری شجاعت حسین نے اڈیالہ جیل میں پرویز الہی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات 2 گھنٹے 40 منٹ ملاقات جاری رہی۔ملاقات میں پرویز کی صحت، سہولیات اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔پرویز الہی اور چوہدری شجاعت حسین مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں سید یوسف رضا گیلانی، مزید پڑھیں

یہ آگ لگانے کا نہیں آگ بجھانے کا وقت ہے، خالد مقبول صدیقی

کراچی(آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول نے کہا کہ یہ وقت ملک کو بدترین بحران سے نکالنے کے لیے اپنے اپنے حصے کی قربانی دینے کی ضرورت ہے اور اس موقع پر مزید پڑھیں

سانگھڑ اور بدین میں بوگس ووٹنگ کروائی گئی، شازیہ مری

کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ سانگھڑ اور بدین میں بوگس ووٹنگ کروائی گئی، تھرپارکر میں پیپلزپارٹی کے ووٹرز کو ووٹ مزید پڑھیں