حکومت سازی کیلئے سابق صدر آصف علی زرداری آج صبح کوئٹہ جائیں گے

اسلام آباد(آن لائن)حکومت سازی کیلئے سابق صدر آصف علی زرداری آج صبح کوئٹہ جائیں گے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری بلوچستان میں پیپلز پارٹی کی حکومت کی تشکیل کے لیے کوئٹہ میں اہم ملاقاتیں کرینگے۔ بلوچستان میں پیپلز پارٹی کی مزید پڑھیں

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی مکمل الرٹ، دفعہ 144 نافذالعمل

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی مکمل الرٹ رہے گی۔اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذالعمل ہے۔پر تشدد رویہ اختیار کرنے یا اکسانے والوں کے خلاف بھی قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔قانون کا احترام سب پر لازم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی جلد زرداری صاحب کے درِ دولت پر حاضری دیکر یوٹرن لے گی: سعد رفیق

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ وفاق میں حکومت سازی کے لیے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے بعد پی ٹی آئی بہت جلد زردای صاحب کے درِ دولت پر حاضری دیکر مزید پڑھیں

عدم اعتماد کے حوالے سے فیض حمید کا نام غلطی سے لیا تھا،سربراہ مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے حوالے سے فیض حمید کا نام غلطی سے لیا تھا۔اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ گزشتہ روز نجی ٹی مزید پڑھیں

اسد قیصر کا محمود خان اچکزئی سے رابطہ،ملاقات کی درخواست

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی نے پختونخواہ ملی عوامی پارٹی سے رابطہ کرلیا۔رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے محمود خان اچکزائی سے ٹیلی فون کر رابطہ کیاہے۔اسد قیصر نے محمود خان اچکزائی کو انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر اعتماد مزید پڑھیں

قوم کے سامنے تمام مجرمان عیاں ہوچکے ہیں جو پی ڈی ایم 2 بنارہے ہیں عوام نے انہیں مسترد کردیا ہے،شہیب شاہین

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے فارم 47کے زریعے دھاندلی کرنے والے ریٹرننگ افسران اور امیدوار کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرنے کا اعلان کردیا۔جمعہ کے روز الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نواز شریف سیاست سے دستبردار نہیں ہونگے وہ قوم کا درد رکھنے والے لیڈر ہیں، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

اسلام آباد(آن لائن) نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدرنے کہاہے کہ میاں نواز شریف سیاست سے دستبردار نہیں ہونگے وہ قوم کا درد رکھنے والے لیڈر ہیں، پی ٹی آئی والے کل تک مولانا فضل الرحمن کوگالیاں دے رہے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے اانتخابی عذرداریوں کے معاملے پر ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہے،شیر افضل مروت

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے اانتخابی عذرداریوں کے معاملے پر ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہے اور کسی بھی کیس کا فیصلہ نہیں ہورہا ہے،حالیہ انتخابات میں مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کا سب سے بڑا فائدہ مولانا فضل الرحمٰن نے اٹھایا، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا سب سے بڑا فائدہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اٹھایا۔ مولانا ہارے ہیں، تو مزید پڑھیں