چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد علاقائی اور عالمی مسائل پر ہم آہنگی پر مبنی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا سنگ بنیاد ہے جس کی بنیاد علاقائی اور عالمی مسائل پر ہم آہنگی پر مبنی ہے۔تفصیل کے مطابق چین کے مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی مدد، یو اے ای سے دو مزید امدادی طیارے نور خان ائیر بیس راولپنڈی پہنچ گئے

اسلام آباد (آن لائن) سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے متحدہ عرب امارات سے دو مزید امدادی طیارے نور خان ائیر بیس راولپنڈی پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی مزید پڑھیں

اقتدار کی ہوس عمران خان کو اس حد تک لے گئی ہے کہ ذاتی مفاد کو ملکی مفاد پر ترجیح دے رہے ہیں،راجہ پرویزاشرف

اسلام آباد(آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے حالیہ بیانات کی شدید مذمت کی ہے جن میں انہوں نے ریاستی اداروں کو سیاسی مفاد ی خاطر متنازہ بنانے کی کوشش کی۔جاری مزید پڑھیں

قطر کے ساتھ ہمارے تعلقات باہمی احترام اور تعاون کے ساتھ ہموار ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان قطر کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت کی نظر سے دیکھتا ہے، قطر کے ساتھہمارے تعلقات باہمی احترام اور تعاون کے ساتھ ہموار ہیں، تفصیل مزید پڑھیں

مسلح افواج اور عوام کے رشتے کو توڑنے والا پاکستان کا دوست نہیں ہوسکتا،شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلح افواج اور عوام کے رشتے کو توڑنے والا پاکستان کا دوست نہیں ہوسکتام،یہ سیاست کا نہیں خدمت کا وقت ہے اور ہمیں اپنی غلطیوں سے سبق حاصل کرنا چاہیے، مزید پڑھیں

آسمان پہ تھوک کر اپنا منہ گندا کرنیوالے اب یومِ دفاع کے تقدس کو پامال کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آسمان پر تھوک کر اپنا منہ گندا کرنے والے اب اپنے ناکام اور فوج دشمن ایجنڈے کو یومِ دفاع کے تقدس کو پامال کر رہے ہیں۔عوامی رابطوں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ ججوں کا دو دن کی تنخواہ ریلیف فنڈ میں دینے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے ججوں سمیت گریڈ 18 کے افسران نے اپنی دو دن کی تنخواہ سیلاب متاثرین کی بحالی فنڈز میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ اسٹیبلشمنٹ کے افسران سمیت ملازمین مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن، نواز شریف کی حمزہ شہباز کو ہدایات

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

سپیکر کا عہدہ چیف جسٹس سے اوپر ہے،سینئر قانون دان عرفان قادر

اسلام آباد(آن لائن)سینئر قانون دان عرفان قادر نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی بہت ہی قابل احترام ہیں،سپیکر کا عہدہ چیف جسٹس سے بھی اوپر رکھا گیا ہے، ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

شہدا کی بے مثال قربانیوں کی بدولت ہمارا پرچم سربلند ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ شہداء کی بے مثال قربانیوں کی بدولت ہمارا پرچم سربلند ہے،تمام مشکلات کے باوجود مادر وطن کی حافظت کیلئے پرعزم ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق یوم دفاع مزید پڑھیں