سکھر(آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور وزیر خراجہ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سندھ اور بلوچستان کے سیلاب سے علاقوں کا دورہ کا فضائی دورہ کیا اور سیلاب کی تباہ کاریوں اظہار افسوس کرتے ہوئے پاکستان کو ہر ممکن مدد کییقیندہانی کرائی، قبل ازیں دورہ سکھر ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اقوام متدہ کے جنرل سیکریٹری و دیگر وفد کو بریفنگ دی، بریفنگ کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ سیلاب کے باعث متاثر ہونے والے تاریخی مقام موہن جو دڑو کا بھی دورہ کریں گے، دورہ کے دوران انہوں نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کیں اوروزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے مسائل سنے اورسیلاب متاثرین کی بحالی میں مصروف لیڈی ہیلتھ ورکرز، نرسز اور انتظامیہ کے افراد سے بھی ملاقات، بعد ازیں انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا۔
Load/Hide Comments



