چودھری پرویز الٰہی کی وزارت اعلیٰ خطرے میں پڑ گئی

اسلام آباد (آن لائن)چودھری پرویز الٰہی کی وزارت اعلیٰ خطرے میں پڑ گئی، تحریک انصاف کے اراکین صوبائی اسمبلی نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ ماننے سے انکار کر دیا۔ذرائع نے بتایا کہ 7 سے 10 ممبران صوبائی اسمبلی نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے امریکی وزیر خارجہ کے سینئر پالیسی مشیر ڈیرک چولیٹ کی ملاقات

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ کے سینئر پالیسی مشیر ڈیرک چولیٹ نے ملاقات کی اور امریکی صدر جوبائیڈن کا پیغام پہنچایا۔انہوں نے پاکستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والی قیمتی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوئتریس 2 روزہ دورے پر آج جمعہ کو اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوئتریس 2 روزہ دورے پر آج جمعہ کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس 9 سے 10 ستمبر مزید پڑھیں

عمران خان کی عدالت پیشی پرپولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے پولیس رینجرز کی بھاری نفری تعینات کی گئی سادہ کپڑوں میں خفیہ ایجنسیوں کے مزید پڑھیں

یوم بحریہ سنہرے باب کے طور پر رقم ہے، نیول چیف

اسلام آباد(آن لائن)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ یوم بحریہ پاکستان نیوی کی تاریخ میں سنہرے باب کے طور پر رقم ہے،یوم بحریہ پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی محمد فہیم کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

پشاور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا سے رکن اسمبلی محمد فہیم نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا،ان کا کہنا تھا کہ موجودہ رہنماؤں کی قیادت میں مزید کام نہیں کر سکتے کیونکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

آرمی چیف کو تعینات کرنیوالی حکومت خود متنازع ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جس حکومت نے آرمی چیف تعینات کرنا ہے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تقرری سے متعلق پی ٹی آئی کا بیانیہ قابل افسوس ہے،وزیر ماحولیاتی تبدیلی

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیربرائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران بچاؤ بیانیے کا مقصد اداروں پردباؤ ڈال کر رعایتیں لینا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان نے خاتون جج کو دھمکیاں مزید پڑھیں

جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت میں توسیع سے متعلق بات قبل از وقت ہے، خواجہ محمد آصف

اسلام آباد(آن لائن) وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر کسی کے دباؤ میں آ کر فیصلہ نہیں کریں گے۔امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران مزید پڑھیں

عمران نیازی پاکستان کو کمزور کرنے پرتلے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاکستان کو کمزور کرنے پرتلے ہوئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ عالمی مزید پڑھیں