روڑ ٹو مکہ پراجیکٹ پاکستانی عازمین حج و عمرہ کیلئے انتہائی سود مند ہے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (آن لائن) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ روڑ ٹو مکہ پراجیکٹ پاکستانی عازمین حج و عمرہ کیلئے انتہائی سود مند ہے،پاکستان اورسعودی عرب کیدرمیان سکیورٹی تعاون مزید بڑھائیں گے۔پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف مزید پڑھیں

عمران خان ٹیلی تھون کرکے چندہ جمع کر رہے ہیں مگر متاثرین کو کوئی امداد نہیں پہنچائی،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بارش اور سیلاب کے متاثرین کی دوبارہ بحالی کے لئے مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے بلوں میں کے ایم سی یوٹیلٹی ٹیکس کی وصولی اور جعلی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے نام پر لوٹ مار کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ کے الیکٹرک کے بلوں میں کے ایم سی یوٹیلٹی ٹیکس کی وصولی اور جعلی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے نام پر لوٹ مار کسی صورت قبول نہیں کی مزید پڑھیں

کراچی، دریائے سندھ میں پانی کی سطح تیزی سے نیچی آ رہی ہے،شرجیل انعام میمن

کراچی(آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ دریائے سندھ میں پانی کی سطح تیزی سے نیچی آ رہی ہے اور اس وقت سندھ کے تینوں بیراجوں پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ گڈو بیراج پر پانی مزید پڑھیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پاس معذور افراد کے بارے میں بہتر ڈیٹا بیس موجود ہے،شازیہ مری

کراچی(آن لائن) وفاقی وزیرِ برائے محکمہ تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ عطا مری نے کہاہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پاس معذور افراد کبارے میں بہتر ڈیٹا بیس موجود ہے اور اس ڈیٹا بیس کے ذریعے ہم مزید پڑھیں

ہفتہ شروع ہوا اور روپیہ گرنا شروع ہو گیا، بس کر دو یار! اسد عمر

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکریٹری اسد عمر نے موجودہ حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتہ شروع ہوا اور روپیہ گرنا شروع ہو گیا۔ سابق وفاقی وزیر نے ’ٹوئٹر‘ پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو ہرقیمت پر اکتوبر میں عام انتخابات کا اعلان کروانا ہے،عمران خان

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگراکتوبر میں عام انتخابات کا اعلان نہ ہوا تو اگلی حکومت بنانا مشکل ہوجائیگا، پی ٹی آئی کو ہرقیمت پر اکتوبر میں عام انتخابات کا اعلان کروانا مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسٰی معاملے پر 10رکنی وزارتی کمیٹی قائم، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے متعلق معاملے پر 10رکنی وزارتی کمیٹی قائم کردی گئی۔وزارت قانون نے کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ کمیٹی جسٹس قاضی فائز عیسی کے کیس میں مزید پڑھیں

شہباز شریف کی سفارتی کامیابیوں نے عمران خان کو تڑپا کر رکھ دیا، مریم نواز

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی سفارتی کامیابیوں نے فتنہ خان (عمران خان) کو تڑپا کر رکھ دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ مزید پڑھیں

روسی صدر کے سامنے شہباز شریف کی کانپیں ٹانگ رہی تھیں،عمران خان

چکوال (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے امریکی دورے میں کونسا معرکہ مارنا ہے،ملک میں اتنا بڑا عذاب آیا ہوا ہے تو اقوام متحدہ میں جانے کی مزید پڑھیں