بجلی،تیل اور مہنگائی کے بڑھنے پر بہت زیادہ دکھی ہوں،نواز شریف

لندن/ اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں قیمتیں کم نہ ہونے پر نالاں ہیں اور اس معاملے پر انہوں نے مزید پڑھیں

عمران خان کی شہباز گل سے ملاقات، فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کی ہدایت

اسلام آباد (آ ن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے شہباز گل کی بنی گالہ میں گزشتہ روز ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، شہباز گل نے جیل میں گزرے مزید پڑھیں

جلسوں میں بڑی بڑی تقریریں کرنیوالے بتائیں فرح گوگی کو کب واپس لارہے ہیں؟ عطا تارڑ

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ پرویز الہٰی حکومت کا خاتمہ کرکے رہیں گے، پی ٹی آئی کرپشن کا احتساب ہوگا، جلسوں میں بڑی بڑی تقریریں کرنیوالے بتائیں مزید پڑھیں

نیشنل فلڈ ریسپانس کوآرڈینیشن سینٹر میں سیلاب زدہ علاقو ں میں ریلیف اور بحالی کے کاموں کا جائزہ اجلاس

راولپنڈی (آن لائن)نیشنل فلڈ ریسپانس کوآرڈینیشن سینٹر میں سیلاب زدہ علاقو ں میں ریلیف اور بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا گیا،اجلاس میں وفاق اور صوبوں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی،وزارت فوڈ سکیورٹی کی جانب سے ملک میں گندم مزید پڑھیں

جنرل قمر جاوید باجوہ کا چینی وزیردفاع کے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد پر انکے جذبات اورتعاون پر اظہار تشکر

راولپنڈی(آن لائن)پاکستان اور چین نے دوطرفہ دفاعی،فوجی اور سٹرٹیجک تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نچین کے2روزہ دورے پرہ یں بیجنگ میں ہیں اور اس دورے کے دوران مزید پڑھیں

اہم تعیناتی پر شہبازکی مجرم بھائی سے ملاقات، آئین سے انحراف ہے، شیریں مزاری

اسلام آباد(آن لائن)رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی ریاست کی سطح پرایک نہایت سنجیدہ معاملہ ہے، شہباز شریف لندن میں مقیم اپنے سزا یافتہ اشتہاری بھائی کو ملنے پہنچے ہیں۔انہوں نے کہا بطور مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے ممبر کوہٹانے کا طریقہ کار آئین میں درج ہے،چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے رکن کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔پاکستان تحریک انصاف کے راہنما فواد چودھری نے رکن الیکشن کمیشن نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

سزا یافتہ مجرم کا آرمی چیف کا فیصلہ کرنا فوج کے وقار اور احترام کے منافی ہے، فواد چودھری

اسلام آباد (آن لائن)رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سزا یافتہ مجرم کا آرمی چیف کا فیصلہ کرنا فوج کے وقار اور احترام کے منافی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

لاہور(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما جاوید لطیف کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جاوید لطیف مزید پڑھیں

وزیراعظم کی برطانوی بادشاہ چارلس سوئم سے ملاقات، ملکہ کے انتقال پراظہار افسوس

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے بکنگھم پیلس میں برطانوی بادشاہ سے ملاقات کی اور ملکہ الزبتھ کے انتقال پر تعزیت کی۔برطانیہ کے دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم سے بکنگھم پیلس مزید پڑھیں