عالمی برادری اور عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کی سیلاب سے متاثرہ آبادی کیلئے آگے آئیں،اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کی اپیل

اوستہ محمد/کوئٹہ(آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپیل کی کہ بین الاقوامی برادری اور عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کی سیلاب سے متاثرہ آبادی کیلئے آگے آئیں،ماحولیاتی تبدیلی سے ہونے والے نقصانات سے بچاؤ کیلئے ماحول کونقصان پہنچانے مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی بحالی ایک بڑاچیلنج ہے،شہبازشریف

اوستہ محمد(آن لائن)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہاہے کہ بلوچستان رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کاسب سے بڑا صوبہ ہے جہاں سیلاب سے بنیادی ڈھانچہ، سڑکوں اوررابطہ پلوں کو شدید نقصان پہنچاہے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی بحالی ایک بڑاچیلنج ہے، وفاقی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نے لاہور کے نجی ہسپتال میں اپنا طبی معائنہ کرایا

لاہور (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ و پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے لاہور کے نجی ہسپتال میں اپنا طبی معائنہ کرایا۔ مولانا فضل الرحمان گزشتہ روز لاہور پہنچے اور اس کے بعد نجی مزید پڑھیں

سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے وزیراعلی پنجاب کی طرف سے کمیٹی تشکیل

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر مال نوابزادہ منصور احمد خان نے کہا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے وزیراعلی پنجاب کی طرف سے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، حکومت پنجاب نے سیلابی مزید پڑھیں

اضافی امریکی رقم امداد نہیں بلکہ پاک، امریکا تعلقات کی ایک کڑی ہے، سمانتھا پاور

اسلام آباد(آن لائن) یو ایس ایڈ کی ایڈمنسٹریٹر سمانتھا پاور نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی اپیل پر امریکا نے پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 20 ملین ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا ہے، یہ اضافی رقم امداد مزید پڑھیں

عالمی درجہ حرارت بڑھانے میں پاکستان کا قصور نہیں لیکن سب سے زیادہ متاثر ہوا، انتونیو گوتریس

اسلام آباد (آن لائن) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ عالمی درجہ حرارت بڑھانے میں پاکستان کا قصور نہیں لیکن پاکستان اس سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، دنیا آگے آئے اور پاکستان کی مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیر کی ہندوستانی فوجیوں کے ہاتھوں بے گناہ کشمیری نوجوانوں کے قتل کی مذمت

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر اور تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس خان نے ہندوستانی فوجیوں کی طرف سے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں بے گناہ کشمیری نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے مزید پڑھیں

نااہلی میں پرویز الہٰی عثمان بزدار کو بھی پیچھے چھوڑ گئے ہیں،عطاتارڑ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ نااہلی میں پرویز الہٰی عثمان بزدار کو بھی پیچھے چھوڑ گئے ہیں پنجاب میں ادویات کی قلت ہو گئی ہے ہم نے سیاست کی بجائے ریاست کو مزید پڑھیں

سیلاب میں سب سے زیادہ انفراسٹرکچر کو سندھ اور کے پی میں نقصان پہنچا

اسلام آباد(آن لائن) نیشنل فلڈ اینڈ ریلیف سنٹر (این ایف آر سی) کا کہنا ہے کہ سیلاب میں سب سے زیادہ انفراسٹرکچر کو سندھ اور کے پی میں نقصان پہنچا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17 پروازوں کے ذریعے 90 پھنسے مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف اضلاع میں اگلے چار روز تک مزید بارشوں کی پیشگوئی پر الرٹ جاری

لاہور (آن لائن) پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں اگلے چار روز تک مزید بارشوں کی پیشگوئی پر الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان کے مطابق مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں،مغربی مزید پڑھیں