اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے اسحاق ڈار کو ریلیف دیے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ سب خاموش رہیں کہیں توہین عدالت نہ ہو جائے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ خبر آئی کے اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ ہو گیا ہے جبکہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرقتاری عدالت نے معطل کر دئیے۔ سب خاموش رہیں کہیں توہین عدالت نہ ہو جائے۔
Load/Hide Comments



