تخریب کاری کو روکنے کیلئے اسلام آباد میں مزید سیف سٹی کیمرے نصب کر دئیے گئے

اسلام آباد(آن لائن)آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر اسلام آباد میں مزید سیف سٹی کیمرے نصب کر دئیے گئے۔تخریب کاری کو روکنے اور وفاقی دارالحکومت کو محفوظ بنانے کے لیے سیف سٹی کیمروں میں اضافہ کرکے شہر اقتدار کی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں نان کسٹم گاڑیوں کا کاروبار عروج پر

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد میں نان کسٹم گاڑیوں کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا،نان کسٹم گاڑیوں کے لین دین میں وفاقی پولیس افسران مبینہ طور پر ملوث نکلے ہیں،تھانہ کھنہ پولیس نے پکڑی گئی گاڑیوں سے دو غائب کر مزید پڑھیں

فواد چوہدری منسٹر کالونی میں سرکاری گھر پر تاحال قابض

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کامنسٹر کالونی کے سرکاری گھر پر تاحال قابض ہونے کا انکشاف ہوا ہے،ذرائع نے بتایا کہ فواد چوہدری منسٹر کالونی میں الاٹ فیملی فلیٹ کا نمبر پانچ ہے جہان فواد چوہدری مزید پڑھیں

عمران خان کی دھونس دھمکی کی سیاست نے تحریک انصاف کو ایسی بند گلی میں پہنچا دیا ہے،شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی دھونس دھمکی کی سیاست نے تحریک انصاف کو ایسی بند گلی میں پہنچا دیا ہے،تحریک انصاف کے پاس سیاسی آپشنز ہی ختم مزید پڑھیں

پنشن اور واجبات ادا کئے جائیں،سابق کرکٹر سرفراز کا وزیر اعظم شہباز شریف کو خط

اسلام آباد (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر سرفراز نواز کا وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا، خط میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بند کی جانیوالی پنشن بحال اور بقایا واجبات ادا کرنے مزید پڑھیں

سہولتوں کیلئے سعودی عرب کی حکومت سے رابطہ میں رہتے ہیں،حافظ طاہر محمود اشرفی

لاہور (آن لائن) سہولتوں کیلئے سعودی عرب کی حکومت سے رابطہ میں رہتے ہیں، امید کرتے ہیں کہ اس سال حجاج کرام کیلئے سہولتوں میں مزید اضافہ ہو گا، گزشتہ سال حکومت سعودی عرب نے حج کے بہترین انتظامات کیے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کالاہور میں ماحول دوست ہائبرڈ بسیں چلانے کا اعلان،پہلے مرحلے میں 300 ہائبرڈبسیں خریدی جائینگی

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے لاہور میں ماحول دوست ہائبرڈ بسیں چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کیلئے پہلے مرحلے میں 300 ہائبرڈبسیں خریدی جائیں گی اور عوام کی سہولت کیلئے لاہور میں 200 مزید پڑھیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان نے امپورٹڈ حکومت کے طوطے اڑا دیئے ہیں، فیاض الحسن چوہان

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان نے امپورٹڈ حکومت کے طوطے اڑا دیئے ہیں،اب پی ڈی ایم کا ہر لیڈر اپنی اپنی بونگیاں مزید پڑھیں

اقتدار میں آیا تو جنرل (ر) باجوہ کے خلاف کارروائی نہیں کروں گا، عمران خان

لاہور(آن لائن) چیئرمین پی ٹی ا?ئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کے ساتھ جھگڑا میری ذات کا ہے یہ کہنا درست نہیں کہ اقتدار میں آکر باجوہ کے خلاف کارروائی کریں گے، جنرل عاصم منیر خود مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے زراعت کی معیاری پیداوار کو بڑھانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں،محمود خان

پشاور(آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت نے زراعت کی معیاری پیداوار کو بڑھانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں جن کی بدولت خیبرپختونخوا میں غذائی خودکفالت ممکن ہو سکے گی۔ انہوں نے مزید پڑھیں