پنجاب کی سیاست میں ہلچل، حمزہ شہباز کو 48 گھنٹوں میں پاکستان پہنچنے کی ہدایت

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو جلد از جلد پاکستان پہنچنے کی ہدایت کر دی۔ پنجاب کی تیزی سے بدلتی ہوئی سیاست میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا استعفوں کی منظوری کیلئے قومی اسمبلی کے بجائے سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں پیش نہ ہونے اور استعفوں کی منظوری کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر مزید پڑھیں

نوازشریف اور شہبازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہواہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال بالخصوص پنجاب کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔شہبازشریف نے آصف زرداری، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی وجہ سے پنجاب گزشتہ ساڑھے چار سے انتظامی اور آئینی بحران کا شکار ہے،شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی وجہ سے پنجاب گزشتہ ساڑھے چار سے انتظامی اور آئینی بحران کا شکار ہے، ملک کے سب سے بڑے صوبے میں ایک مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے تواناتی بچت پروگرام پر سنجیدہ غور کیا ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے تواناتی بچت پروگرام پر سنجیدہ غور کیا ہے، صوبوں کو اعتما د میں لے کر توانائی بچت پروگرام کی منظوری دی جائیگی۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا اینکر پرسن شفا یوسفزئی کو ٹیلی فون

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی اینکر پرسن شفا یوسفزئی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی اور مسلح افراد کے شفا یوسفزئی کے گھر میں گھسنے اور گھریلو ملازمین پر تشدد کی شدید مذمت کی۔وزیر مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کا بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پرسکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش

اسلام آباد (آ)ن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پرسکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ نے کہا یرغمالیوں کی رہائی پرسکیورٹی فورسز کومبارک، پیشہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت ترقیاتی بجٹ میں 50فیصد کمی کر گئی،سی پیک کو بھی تباہ کر گئی،احسن اقبال

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو نہیں کچھ آتا تھا، جو جاری تھا اسے بھی تباہ کر گئی، اب دوبارہ پاکستان کی ترقی کا سفر بحال کرنے کی جدوجہد مزید پڑھیں

مشکل صورتحال میں ملک سنبھالا، ملک و قوم کو مشکلات سے نکالنے میں کامیاب ہوں گے،وزیر اعظم

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ مشکل صورتحال میں ملک سنبھالا، ملک و قوم کو مشکلات سے نکالنے میں کامیاب ہوں گے،ارکان اسمبلی توانائی کی بچت کے حوالے سے عوام میں آگاہی پیدا کریں۔تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں

حکومت عیاشیاں ختم کرنے کے بجائے عوام پربوجھ ڈال رہی ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اپنی عیاشیاں ختم کرنے کی بجائے بوجھ عوام پر ڈال رہی ہے جو ناقابل قبول ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ رات مزید پڑھیں