وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 19 سے 21 دسمبر تک واشنگٹن کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 19 سے 21 دسمبر تک واشنگٹن کا دورہ کریں گے،ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن سے ملاقات متوقع ہے۔بلاول بھٹو زرداری بھارتی دہشت گردی پر مبنی ڈوزیر مزید پڑھیں

کوئٹہ،ہمیں نان ایشوز پر سیاست کرنے کی بجائے ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے کام کرنا چاہیے،وزیر اعلی میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ (آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ اگر نیت صاف ہو تو اللہ تعالی بھی مدد کرتا ہے ہمیں نان ایشوز پر سیاست کرنے کی بجائے ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے کام کرنا چاہیے مزید پڑھیں

عمران خان کا 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں توڑ نے کا اعلان

لاہور (آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں توڑ دیں گے اور قومی اسمبلی میں اسپیکر کے سامنے کھڑے ہو کر استعفے منظور کرنے کا کہیں گے،ہماری حکومت مزید پڑھیں

عمران اقتدار میں آنے کیلئے نئے آرمی چیف کی منت سماجت کررہے ہیں:شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان سابق آرمی چیف پر مسلسل الزام تراشی جبکہ اقتدار میں آنے کیلئے نئے آرمی چیف کی منت سماجت کررہے ہیں۔سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس اور انکی کابینہ کی عمران خان سے ملاقات

لاہور (آن لائن) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اور انکی کابینہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے سیاسی ایجنڈے اور حکمتِ عملی کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہلِ کشمیر کا دل پاکستان کے مزید پڑھیں

”بدلو اسلام آباد،کپتان کے سنگ” ،تحریک انصاف کا بلدیاتی انتخابات کیلئے لوگو جاری

اسلام آاد (آن لائن) اسلام آباد میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کے لئے پاکستان تحریک انصاف نے با ضابطہ لوگو جاری کر دیا۔تحریک انصاف کے لوگو کا بنیادی تھیم ”بدلو اسلام آباد،کپتان کے سنگ” رکھا گیا۔پی ٹی آئی کے لوگو میں مزید پڑھیں

معیشت کی بہتری کے لئے اسمبلیوں کا تسلسل ناگزیر ہے،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین اور جمہوریت پر یقین رکھنے والے اسمبلیاں نہیں توڑتے،اسمبلیاں توڑنے کا اعلان عمران خان کی آمرانہ اور فسطائی ذہنیت کا نتیجہ ہے۔اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

بھارتی وزارت خارجہ کا بیا ن بڑھتی ہوئی مایوسی کا عکاس ہے،پاکستان

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان بھارت کی بڑھتی ہوئی مایوسی کا عکاس ہے۔بھارت پاکستان کو بدنام کرنے کے ایجنڈے میں وسعت کے لیے عالمی پلیٹ فارمز مزید پڑھیں

”لاہور صاف تو پاکستان صاف“ایل ڈبلیو ایم سی کا مشن کلین لاہور مہم کا افتتاح

لاہور (آن لائن) کمشنر لاہور محمد عامر جان اور سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی علی عنان قمر نے”لاہور صاف تو پاکستان صاف“ایل ڈبلیو ایم سی کا مشن کلین لاہور مہم کا افتتاح کردیا۔ تھری بن، ویسٹ سیگریگیشن پروگرام مزید پڑھیں