امید ہے گورنر پنجاب وزیراعلیٰ کو جلد ڈی نوٹیفائی کریں گے، عطا تارڑ

لاہور(آن لائن) وزیراعظم کے معاونِ خصوصی اور مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا صوابدیدی اختیار گورنر کا ہے اور وہ اپنی مرضی کے مطابق مزید پڑھیں

اگرکوئی غیر آئینی قدم اٹھایا گیا تو آئین شکنی کا مقدمہ کرائیں گے: ترجمان پنجاب حکومت

لاہور(آن لائن)پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں اگرکوئی غیر آئینی قدم اٹھایا گیا تو آئین شکنی کا مقدمہ ہوگا۔ایک بیان میں ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ گورنرپنجاب کے پاس وزیراعلیٰ کو ڈی مزید پڑھیں

مزاحمت کی شکل تبدیل ہوتی رہتی ہے اگلہ مرحلہ اسمبلیوں کی تحلیل کا ہے،اسد عمر

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کا بنیادی بحران سیاسی ہے اور معیشت اس کا خمیازہ بھگت رہی ہے۔پوری معاشی حکمت عملی کو ایکسچینج ریٹ کو قابو میں رکھنے مزید پڑھیں

اعظم سواتی کو کم از کم 7 سال اور زیادہ سے زیادہ عمر قید کی سزا ہو سکتی ہے، تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (آن لائن)اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد اعظم خان نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت خارج ہونے سے متعلق 6 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اعظم سواتی مزید پڑھیں

اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر چوہدری پرویز الہی آئینی و قانونی طورپر وزیر اعلیٰ پنجا ب نہیں رہے،رانا ثناء اللہ

لاہور(آن لائن) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر چوہدری پرویز الہی آئینی و قانونی طورپر وزیر اعلیٰ پنجا ب نہیں رہے، جیسے ہی گورنر کا نوٹیفیکیشن جاری ہو گا اس پر عملدرآمد مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خاتمے کے لئے عالمی برادری اور افغانستان کی عبوری حکومت سے رابطے میں ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت میں مذہبی انتہاء پسندی عروج پر ہے جس پر شدید تشویش ہے، بھارت بات چیت کے لئے مو روں ماحول پیدا کرے،پاکستان بات چیت سے راہ فرار اختیار نہیں کررہا ، مزید پڑھیں

اسمبلی کی تحلیل ہمارا آئینی حق ہے ادارے اپنی حدود میں رہیں، عمران خان

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کا اقدام غیرقانونی ہے، تمام اداروں کو اپنی حد میں رہتے ہوئے کام کرنا ہو گا۔ زمان پارک میں وکلا کے وفد سے گفتگو مزید پڑھیں