حکومت کا ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی کرنیوالوں کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کاروائی کا فیصلہ کرلیا ہے،وزیراعظم شہبازشریف نے وزیرخزانہ کو ہدایت کی کہ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے فرق کو کم کیا جائے، معاشی صورتحال مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے تاجک صدر امام علی رحمٰن کی’ون آن ون‘ ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف سے تاجک صدر امام علی رحمٰن نے ’ون آن ون‘ ملاقات کی جس میں باہمی دلچپسی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کے دوران دونوں سربراہان نے علاقائی اور مزید پڑھیں

پی ڈی ایم مافیا جی بھر کر ملک کو لوٹے؛ اب کوئی ادارہ پوچھنے والا نہیں۔ عمر سرفراز چیمہ

لاہور (آن لائن) مشیرِ داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کرپٹ پی ڈی ایم ٹولے نے نیب کے پر کاٹ دیئے ہیں۔ پی ڈی ایم مافیا جی بھر کر ملک کو لوٹے؛ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کی دونوں اسمبلیاں ایک ہی دن تحلیل کرنے کی تجویز

لاہور (آن لائن) پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے دونوں اسمبلیاں ایک ہی دن تحلیل کرنے کی تجویز دے دی، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت سینئر قیادت کے اجلاس فیصلہ کیا گیا کہ اب مزید مشاورت مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس،جے آئی ٹی کا چوتھا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(آن لائن) ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں جے آئی ٹی کا چوتھا اجلاس آج (جمعرات کو)ہو گا۔اسپیشل جے آئی ٹی نے وزارت خارجہ سے رابطہ کر لیاہے،اسپیشل جے آئی ٹی نے کینیا کیلئے ویزے اور مزید پڑھیں

17 دسمبر کو پنجاب، خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ دوں گا، عمران خان

لاہور (آن لا ئن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے تمام ذمہ داران سے رائے لے چکا ہوں، اب مزید مشاورت نہیں فیصلے کا اعلان ہو گا، اسمبلیاں دسمبر میں ہی تحلیل مزید پڑھیں

سیاست دان ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے دست و گریباں ہیں،لیاقت بلوچ

فیصل آباد(آن لائن)جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیرلیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاست دان ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے دست و گریباں ہیں۔ استعفوں اور اسمبلیوں کو توڑنے کی بات ہورہی ہے۔سیاستدان اسٹیبلشمنٹ کے پاس جانے کی مزید پڑھیں

سیاسی جماعت ہوتی تو سیاسی مخالفین کو جھوٹے الزامات پر سزائے موت کی چکیوں میں نہ ڈالتی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ 2018ء سے 2022ء تک ایک پروپیگنڈا گروہ ملک پر مسلط تھا،پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہوتی تو وہ سیاسی مخالفین کو جھوٹے الزامات پر سزائے موت کی چکیوں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے ناراض اتحادیوں سے رابطے،تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی،تینوں رہنماؤں کا جلد ملاقات پر اتفاق

اسلام آباد (آ ن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کا جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور بی این پی کے سربراہ اختر مینگل سے رابط ہوا ہے،تینوں رہنماؤں نے جلد ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے کارکنان 17 دسمبر کو اپنے قائد سے اظہار یکجہتی کرینگے

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اپنے پارٹی قائد عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لئے 17 دسمبر کو لبرٹی چوک گلبرگ میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرینگے۔ پارٹی کارکنوں سے عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرینگے۔