نواز شریف کی واپسی پر عمران خان کی نام نہاد مقبولیت کا مینار گر جائے گا،وزیر داخلہ

فیصل آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر پنجاب ووفاقی وزیرداخلہ راناثنا اللہ خاں نے کہاہے کہ عمران نیازی کاجھوٹ پرمبنی بیانیہ زمین بوس ہوگیاہے،جس دن ہمارے قائدسابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف وطن واپس آئیں گے عمران خان کی نام نہادمقبولیت کامیناربھی مزید پڑھیں

حکومت ریاستی اداروں کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف آرٹیکل 6کیوں نہیں لگا رہی،نور عالم خان

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے رہنما نورعالم خان نے کہا ہے کہ جو شخص ججوں، افواج کے زمہ داروں کو نہیں چھوڑتا تو ہم تو عام شہری ہیں۔حکومت ریاستی اداروں کی کردار کشی کرنے والوں کے مزید پڑھیں

عمران خان ہر احسان کرنے والے پر وار کرتا ہے، ایاز صادق

پنجاب کابینہ سے التجا کروں گا کہ پراجیکٹ کے کنڈیشنز پڑھیں پنجاب حکومت سندھ حکومت کے ساتھ بیٹھے،قومی اسمبلی میں اظہار خیال اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان ہر جو احسان کرتا مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے قومی سطح پر انسداد دہشتگردی ادارہ بنانے کے معاملے پر 7رکنی کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے قومی سطح پر انسداد دہشتگردی ادارہ بنانے کے معاملے پر 7رکنی کمیٹی قائم کر دی۔کمیٹی 7روز میں سی ٹی ڈی کے حوالے سے اپنی سفارشات مرتب کریگی، کمیٹی کی سفارشات مزید پڑھیں

عمران خان فائرنگ معاملہ، تینوں ملزمان کے پولی گرافک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم(جے آئی ٹی) کے سربراہ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کے معاملے پر تینوں ملزمان کے پولی گرافک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے ذرائع نے اس مزید پڑھیں

صدر عارف علوی اور اسحاق ڈار کی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئے

اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت عارف علوی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے درمیان ہونے والی پانچ ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے،صدر عارف علوی قبل از وقت انتخابات کی تاریخ کا مطالبہ کرتے رہے جبکہ وزیر خزانہ اسحاق مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہوگیا

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہوگیا،پی ایس او پر تیل کی سپلائی کے حوالے سے بوجھ بڑھ گیا،ذرائع نے بتایا کہ پی ایس او انتظامیہ نے وزارت خزانہ کو ایس او ایس مزید پڑھیں

سلیمان شہباز کی 14روزہ حفاظتی ضمانت منظور،متعلقہ عدالت پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے منی لانڈرنگ کیس میں حفاظتی ضمانت کے لیے سلیمان شہباز کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

ملک کو الیکشن کی نہیں استحکام کی ضرورت ہے، اسمبلیاں بنانا اور توڑنا کھیل ہے کیا؟ سعد رفیق

لاہور (آن لائن)وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ الیکشن کی کوئی ضرورت نہیں، اسمبلیاں بنانا اور توڑنا کھیل ہے کیا؟ہر وقت فوج کو گھسیٹ کر سیاست میں لے آنا اچھی بات نہیں،اسمبلیاں تحلیل نہیں ہو مزید پڑھیں