ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض دیگا

اسلام آباد(آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض دے گا۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کو دی جانے والی رقم سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعمیرنو اور موسمیاتی تبدیلیوں پر مزید پڑھیں

عمران خان نئے آرمی چیف کو اپنے سیاسی بیانیہ سے دور رکھیں،شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے عمران خان کی جانب سے نئے آرمی چیف کو سیاسی معاملات میں مداخلت کی اپیل قابل مذمت ہے،اپنے ایک بیان میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ کوئی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اراکین پنجاب اسمبلی سے استعفے مانگ لیے گئے

لاہور (آن لائن)تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے عدم تعاون کی صورت میں متبادل حکمت عملی تیار کر لی،پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اراکین پنجاب اسمبلی سے استعفے مانگ لیے گئے،ذرائع نے بتایا کہ تحریک مزید پڑھیں

وفاقی حکومت ہمیں اپنا حق دے ہم بھیک نہیں مانگ رہے،محمود خان

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ہمیں اپنا حق دے ہم بھیک نہیں مانگ رہے ہمیں ہمارا حق دیا جائے،کیا خیبر پختونخواہ پاکستان کا حصہ نہیں؟ ہماری بات نہ سنی گئی تو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی تقریرکا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کیشن نے عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے ہوئے پیمرا سے گزشتہ روز کی تقریر کا اسکرپٹ مانگ لیا۔ عمران خان نے تقریر میں چیف الیکشن کمشنرپرتنقید کی تھی۔الیکشن کمیشن کے حکام کے مزید پڑھیں

افغان فورسز کی شیلنگ سے بند بابِ دوستی کھول دیا گیا

چمن(آن لائن)بلوچستان کے ضلع چمن میں پاک افغان سرحد بابِ دوستی کو آمد و رفت اور تجارتک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔چمن کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق بابِ دوستی گزشتہ شام افغان شیلنگ کے بعد سے بند تھا۔چمن کی ضلعی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی چمن میں افغان بارڈر فورسز کی بلا اشتعال گولہ باری کی مذمت

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے چمن میں افغان بارڈر فورسز کی بلا اشتعال گولہ باری کی مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت سے اس بات کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے کہ دوبارہ ایسے واقعات رونما نہ ہوں۔وزیر مزید پڑھیں

مہنگائی چھوڑ کر گھڑی کے پیچھے پڑ گئے، بیچوں یا نہیں میری مرضی، عمران خان

لاہور (آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارے دور حکومت میں شورمچایا ہوا تھا کہ میں نے مہنگائی کردی، وہ چینلز اب چپ ہیں، کچھ بول نہیں رہے، ہمارے دور میں مائیک لیکر مزید پڑھیں

میرا مشورہ ہے عمران خان اسمبلی میں واپس آجائیں، صادق سنجرانی

کراچی(آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ اسمبلیوں میں بیٹھنے کا فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اپنا ہے جبکہ میرا مشورہ ہے کہ عمران خان اسمبلی میں واپس آجائیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے مزید پڑھیں