نواز شریف اور سالک حسین کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (آن لائن)پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے،پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ برقرار رکھنے سمیت مختلف آپشنز پر پس پردہ رابطوں میں تیزی آگئی ہے جبکہ اس حوالے سے چوہدری سالک حسین نے نواز شریف کو چوہدری شجاعت مزید پڑھیں

بلوچستان کے عوام کی سلامتی اور تحفظ کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی،جنرل سید عاصم منیر

راولپنڈی(آن لائن) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان (کوئٹہ اور تربت) کا دوروزہ کیاہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پہلے روز آرمی نے کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر مزید پڑھیں

سیاسی بندر بانٹ کا عمل جاری ، کرپشن اور لوٹ مار میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی دوڑ لگی ہوئی ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی (آن لائن)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سیاسی بندر بانٹ کا عمل جاری ہے، کرپشن اور لوٹ مار میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔ دونوں پارٹیوں کے گٹھ جوڑ مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیرکے پائیدار حل کیلئے او آئی سی اپنا کردار ادا کرے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (آن لائن)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے پائیدار حل کیلئے او آئی سی اپنا کردار ادا کرے۔ اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل طحہ ابراہیم کے ساتھ مزید پڑھیں

بلوچستان کے لاپتہ افراد کے مسئلے کو حل کیاجائے ،آل پارٹیز کانفرنس کا آرمی چیف سے مطالبہ

کوئٹہ (آن لائن)آل پارٹیز کانفرنس نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر سے مطالبہ کیاہے کہ بلوچستان کے لاپتہ افراد کے مسئلے کو حل کیاجائے،جعلی مقابلوں میں قتل ہونے والے لاپتہ افراد کی لاشوں کو ورثاء کے حوالے کئے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کا اجلاس

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت نے کہا کہ چار سال میں لائی معاشی تباہی چھ ماہ میں ختم نہیں ہوسکتی،معاشی اشاریوں کی بہتری تک درست سمت کے تعین سے یہ توقع پیدا ہوگئی ہے، وزیراعظم شہبازشریف کی مزید پڑھیں

لاہور،جنرل باجوہ کہتے تھے اگلی باری ن لیگ کی ہے، ان کو این آر او 2 انہوں نے ہی دیا، عمران خان

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دسمبرمیں اسمبلیاں تحلیل کردیں گے، جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کہتے تھے اگلی باری ن لیگ کی آرہی ہے، جب تک کیسز ختم نہیں ہوں گے نواز شریف واپس مزید پڑھیں

خاندانوں میں چھوٹی موٹی اونچ نیچ چلتی رہتی ہے، اچھے لوگ بڑوں کی بات کو تسلیم کرتے ہیں

راولپنڈی (آن لائن) لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی نے بار اور بنچ کو ایک خاندان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خاندانوں میں چھوٹی موٹی اونچ نیچ چلتی رہتی ہے لیکن اچھے لوگ بڑوں کی بات مزید پڑھیں

ہم کشمیر سمیت دنیا بھر میں مظلوم لوگوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں،شیری رحمان کا عالمی دن پر پیغام

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی دن برائے انسانی حقوق منایا جا رہا ہے،انسانی حقوق مزید پڑھیں

مشکلات ضرور مگر پاکستان ڈیفالٹ نہیں کریگا، راجہ پرویز اشرف

لاہور(آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے مشکلات ضرور ہیں مگر میں یہ دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کریگا، ملک میں غیر یقینی کی صورتحال پیدا کر نا ملک دشمنی ہے،جلدحالات مزید پڑھیں