پی ڈی ایم کی 14جماعتیں آٹھ ماہ سے اقتدار میں ہیں،مسائل میں کمی کی بجائے اضافہ ہوا:سراج الحق

پشین (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی 14جماعتیں آٹھ ماہ سے اقتدار میں ہیں،مسائل میں کمی کی بجائے اضافہ ہوا۔ پی ٹی آئی کی سابقہ وفاقی حکومت اور موجودہ حکمران اتحاد مزید پڑھیں

پنجاب احساس راشن رعائیت پروگرام، پنجاب بھر میں تمام CSD سٹورز اور رجسٹرڈ کریانہ دکانوں پر آج سے اجراء

لاہور (آن لائن) حکومت پنجاب نے 100 بلین کی لاگت سے احساس راشن رعائیت پروگرام کا اجراء کر دیا ہے۔ اہل خاندانوں کو 8123 سے مرحلہ وار SMS کی ترسیل شروع کر دی گئی ہے۔ چیئر پرسن احساس پروگرام ڈاکٹر مزید پڑھیں

سابق سیلکٹڈعمران خان نے نیب کو بلیک میل کرکے ن لیگ کے خلاف استعمال کیا، سلیمان شہباز

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے سابق سیلکٹڈ وزیراعظم نے نیب کو بلیک میل کرکے ن لیگ کے خلاف استعمال کیا، 6 سال میں مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی ممکنہ تحلیل،ن لیگ کا اہم اجلاس آج جمعہ کو ہوگا

اسلام آباد (آ ن لائن)پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کے پیش نظر مسلم لیگ(ن) نے آج جمعہ کو اہم پارٹی اجلاس بلا لیا ہے،ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ(ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ اجلاس کی صدارت کریں گے مزید پڑھیں

صدر،وزیر اعظم سے اعلیٰ عسکری قیادت کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)ایوان صدر میں اعلیٰ سول و عسکری قیادت کی ملاقات میں قومی سلامتی کے امور سمیت پاکستان کو درپیش معاشی چیلنجوں پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ہے،ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی مزید پڑھیں

بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں ملوث،دنیا نوٹس لے،پاکستان

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے ایک بار پھر عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے، عالمی برادری کو بھارتی دہشت گردی کانوٹس لینا چاہیے، پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث قوتوں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو سلیمان شہباز کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی، ایف آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں سلیمان شہباز کی جانب سے دائر درخواست مزید پڑھیں

صدر مملکت نے آرمی چیف اور سی جے سی کو ہلال امیتاز ملٹری سے نواز دیا

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کو ہلال امیتاز ملٹری سے نواز دیا۔ جمعرات کو ایوان صدر اسلام آبادمیں اعزازات دینے مزید پڑھیں

عمران نے باجوہ سے متعلق ڈبل گیم کی بات اپنے تجربے کی بنیاد پرکہی ہوگی، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران نے باجوہ سے متعلق ڈبل گیم کی بات اپنے تجربے کی بنیاد پرکہی ہوگی، عمران خان مجھ سے پوچھتے توانہیں اسمبلی چھوڑنے کا مشورہ نہ دیتا، اسحاق مزید پڑھیں