چمن (آن لائن) چمن میں پاک افغان بارڈر پر سرحدی فورسز کے مابین جنگ بندی ہو گئی۔ جس کے بعد معمولات زندگی بھی بحال ہو نا شروع ہو گئے۔ تاہم کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سکیورٹی حکام ک نے بتا یاکہ جنگ بندی کے بعد باب دوستی دوطرفہ تجارت اور پیدل آمدورفت کے لیے بحال ہے اور کسٹم ٹریڈ کی معمول کی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ چمن بارڈر کے قریب علاقوں میں معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہو گئی ہے تاہم کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔
Load/Hide Comments



