لاہور (آن لائن) پنجاب بھر کے سکولز آج جمعہ سے بند رہیں گے، حکومت نے سموگ کے باعث جمعہ اور ہفتے کے روز سکولزمیں چھٹیاں دے رکھی ہیں جبکہ موسم 24دسمبر بروز ہفتہ سے موسم سرما کی چھٹیاں شروع ہو جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے،محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 2 جنوری 2023 کو صوبہ بھر کے سکولوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گا۔
Load/Hide Comments



