(دنیا نیوز) مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما مونس الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملے پر کہا کہ کل رات کو کمال کر دیا ہے کمال کرنے والوں نے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مونس الہٰی کا کہنا تھا کہ گورنر پنجاب نے سی ایم کو کہنا تھا کہ اعتماد کا ووٹ لو، اعتماد کا ووٹ سپیکر پنجاب اسمبلی نے کروانا تھا۔کل رات کو کمال کر دیا ہے کمال کرنے والوں نے۔ گورنر پنجاب نے سی ایم کو کہنا تھا کہ اعتماد کا ووٹ لو۔ اعتماد کا ووٹ سپیکر پنجاب اسمبلی نے کروانا تھا۔ اپنی گھبراہٹ میں ن لیگ اور پی ڈی ایم احمقانہ حرکت کر بیٹھے ہیں۔ اب دوبارہ Faletti’s Hotel میں ککڑی کو منتخب کروائیں گے؟۔
Load/Hide Comments



