عمران خان کے سیکیورٹی انچارج سے منی لانڈرنگ کی تفتیش کے دوران اہم انکشافات

لاہور(آن لائن) سابق وزیر اعظم عمران خان کے سیکیورٹی انچارج افتخار رسول گھمن سے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں،ایف آئی اے کی رپورٹ کے مطابق ملزم افتخار رسول گھمن نے 2 دوستوں کے مزید پڑھیں

پورے ملک میں جی ایس ٹی کا یکساں اسٹرکچر نافذ کرنے کا منصوبہ بھی شامل ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد(آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ویڈیو لنک پر عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے لئے وائس ڈائریکٹر مارٹن ریزر سے بات چیت کی ہے۔یہ بات چیت آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے موسم سرما کے اجلاس مزید پڑھیں

ترازو کے پلڑے برابر کئے بغیر عدل کا دعوی بے معنی ہے اور پارلیمنٹ کی تحقیر سے کسی ادارے کے قد کاٹھ میں اضافہ نہیں ہوگا،خورشید احمد شاہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہاہے کہ ترازو کے پلڑے برابر کئے بغیر عدل کا دعوی بے معنی ہے اور پارلیمنٹ کی تحقیر سے کسی ادارے کے قد کاٹھ میں اضافہ نہیں ہوگا۔ وفاقی مزید پڑھیں

نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 58پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)نیپرا نے کے الیکٹرک کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ برائے فروری 2023 فروری جاری کر دیئے ہیں اورکے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 58 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی،اس حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے ملکی ترقی، گورننس، تعلیم کاروبار اور صحت کی دیکھ بھال کے شعبوں میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر 15 رکنی نیشنل ٹاسک فورس قائم کر دی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے ملکی ترقی، گورننس، تعلیم کاروبار اور صحت کی دیکھ بھال کے شعبوں میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر 15 رکنی نیشنل ٹاسک فورس کا قیام کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے منصوبہ مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان کو حکم دیا ہے کہ انتخابی اخراجات کے لئے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے جاری کئے جائیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کو حکم دیا ہے کہ انتخابی اخراجات کے لئے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے جاری کئے جائیں۔ سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صوبائی انتخابات کیلئے فنڈز کی مزید پڑھیں

الیکشن پر سنجیدہ اور بامعنی بات چیت کیلئے تیار ہیں، پی ٹی آئی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے الیکشن پر سنجیدہ اور بامعنی بات چیت کے لیے تیار ہیں، امید ہے تمام ریاستی ادارے آئین پرعمل درآمدکے لیے کردار ادا کریں گے۔، الیکشن کمیشن سے کہیں گے نگران مزید پڑھیں

جنید صفدر نے مریم نواز کے ہمراہ مسجدالحرام سے تصویر شیئر کردی، کیپشن میں تکبیر بھی لکھی

جدہ (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و آرگنائزر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے خاندان کے ہمراہ مسجدالحرام سے تصویریں شیئر کی ہیں۔شریف خاندان آج کل خصوصی دعوت پر عمرے کی ادائیگی کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان معاشی تباہی کے اثرات سے نکل رہا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آبا د (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان معاشی تباہی کے اثرات سے نکل رہا ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام عمران حکومت کی وعدہ خلافی کی وجہ سے معطل تھا۔ اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں