9 مئی حملوں کی منصوبہ بندی، عملدرآمد پر عمران خان کے خلاف کارروائی فوجی عدالت میں ہوگی، رانا ثنااللہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف 9 مئی کو پیش آنے والے واقعات کی منصوبہ بندی اور عمل درآمد پر کارروائی فوجی عدالت میں ہوگی۔ نجی مزید پڑھیں

آنے والے چیف جسٹس مسلم لیگ (ن) کو انصاف دینا چاہتے ہیں، جاوید لطیف

سرگودھا (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں آنے والے چیف جسٹس آئین اور قانون کے مطابق کام کرنا چاہتے ہیں اور وہ مسلم لیگ (ن) کو انصاف دینا چاہتے ہیں،مسلم مزید پڑھیں

روسی خام تیل لانے والا پہلا جہاز حجلد پاکستانی ساحلوں کے قریب پہنچ جائے گا،مصدق ملک

اسلام آباد(آن لائن) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی خام تیل لانے والا پہلا جہاز حجلد پاکستانی ساحلوں کے قریب پہنچ جائے گا، تاہم روسی تیل کی آمد سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں مزید پڑھیں

عمران خان کاجے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار، اپنا نمائندہ بھیج دیا

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سانحہ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے بنائی جانے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے جے آئی ٹی مزید پڑھیں

بابر اور رضوان سمیت کئی قومی کرکٹر رواں برس حج ادا کریں گے

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جلد ہی سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم والدہ کے ہمراہ اگلے ماہ جون کے دوسرے ہفتے حج کی ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے۔ مزید پڑھیں

شہریار آفریدی جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو رہاہو کر جیل سے نکلتے ہی پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیاگیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شہریار آفریدی کی نظر بندی کے احکامات جاری کر دیئے،شہریار آفریدی کو مزید 15 روز مزید پڑھیں

انتشار پسند اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مذاکرات کے اہل نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کے روپ میں انتشار پسند اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مذاکرات کے اہل نہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ مذاکرات جمہوری عمل کا حصہ مزید پڑھیں

پولیو پروگرام اور چغتائی لیب کے مابین پولیو کے خاتمے کے لیے معاہدہ پر دستخط

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کے ایک معروف طبی تشخیصی مرکز چغتائی لیب نے پاکستان میں پولیو وائرس کی منتقلی کے خاتمے کے لیے جاری کوششوں کو مزید تقویت دینے کے لیے پولیو پروگرام کے ساتھ مشترکہ اقدام کا آغاز کیا ہے۔قومی مزید پڑھیں

19 کروڑ پاؤنڈ کی منتقلی کا معاملہ:شیخ رشید نے نیب میں تحریری جواب بھجوا دیا

راولپنڈی (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نیب میں پیشی کی بجائے تحریری جواب بھجوا دیا۔سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نیب کو بھجوائے تحریری جواب میں برطانیہ سے 19 کروڑ پاؤنڈ کی منتقلی کی مزید پڑھیں