حکومت پولیس کی کارکردگی میں مزید اضافہ کے لئے تمام وسائل فراہم کریگی،وزیر اعلی قدوس بزنجو

کوئٹہ (آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے امن وامان کے قیام اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے بلوچستان پولیس کی کا رکردگی کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ سائلین کی شکایات کے فوری مزید پڑھیں

سیاسی ومعاشی استحکام کے لیے سب مل کرکام کریں،چودھری شجاعت کا مشورہ

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان شہداء کی قربانیوں کا مقروض،نفرت کی سیاست معاشرے کے لیے زہر قاتل ہے،سب مل کر سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے کام کریں۔ان خیالات مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ملاقات،موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

کراچی(آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں ملاقات کی۔وزیراعظم ہاوس پریس ونگ کے مطابق لاقات میں گورنر سندھ نے وزیرِ اعظم کا وفاقی حکومت کے سندھ بالخصوص کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں مزید پڑھیں

شہداء کی قربانیوں اور خون کی تاثیر سے پاکستان قائم و دائم ہے، خواجہ آصف

قصور(آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آج شہداء کی قربانیوں اور خون کی تاثیر سے پاکستان قائم و دائم ہے،ہم آج دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ان کو للکار سکتے ہیں،پی ٹی آئی اور مزید پڑھیں

شہری علاقوں میں افرادی قوت ٹیکنالوجی اور دیگر لحاظ سے بہترین مواقع دستیاب ہیں، گورنر سندھ

کراچی(آن لائن)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہاہے کہ پاکستان کی آبادی کا 60فیصد سے زائد حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، کراچی میں ڈاکٹرز، انجینئرز، بزنس گریجویٹس نوجوان بڑی تعداد میں ہیں، انہوں نے کہا کہ انفرااسٹرکچر کی عدم دستیابی، مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے بزنس کمیونٹی کے وفد کی سندھ گورنر ہاؤس میں ملاقات

کراچی (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف سے بزنس کمیونٹی کے وفد نے سندھ گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ گورنرسندھ نے کہا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کو مزید کام سے روک دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کو مزید کام سے روک دیا۔گزشتہ روز آڈیو لیکس تحقیقات کمیشن کی تشکیل کیخلاف عمران خان سمیت دیگر کی درخواستیں پر حکم جاری کر دیا ہے۔سماعت اکتیس مئی کو دوبارہ ہوگی۔چیف مزید پڑھیں

9 مئی واقعات کی مذمت،فردوس عاشق، مراد راس، سیف اللہ نیازی، ابرار الحق ، خرم شہزاد، میاں احسن انصر بھٹی نے بھی پی ٹی ئی کو خیربار کہہ دیا

اسلام آباد،لاہور،فیصل آباد،پشاور (آن لائن)نومئی کے واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصا ف سے راہیں جدا کرنے والوں کی فہرست طویل ہو گئی، سابق صوبائی مشیر فردوس عاشق اعوان،عم عمران خان کے قریبی ساتھی سیف اللہ نیازی، سابق صوبائی وزیر مزید پڑھیں

اگست میں اسمبلیاں ختم ہو جائیں گی سب کو مل بیٹھنا چاہیے،شہلا رضا

لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سندھ کی صوبائی وزیر شہلا رضا نے کہا ہے کہ خان صاحب لوٹے لے سکتے ہیں، سیاستدانوں کیساتھ نہیں بیٹھ سکتے،یہ ہمیں سیاستدان نہیں سمجھتے۔ہم انہیں نہیں سمجھتے۔اگست میں اسمبلیاں مزید پڑھیں

مقدمہ بھی آ پ کے خلاف ہو اور بینچ میں بھی آپ بیٹھے ہوں ایسا نہیں ہوسکتا، مریم نواز

وہاڑی (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نیکہا ہے کہ چیف جسٹس کو پیغام دینا چاہتی ہوں مقدمہ بھی آ پ کے خلاف ہو اور بینچ میں بھی آپ بیٹھے ہوں ایسا نہیں ہوسکتا، یہ نہیں مزید پڑھیں