آڈیو لیک کمیشن چیلنج کرنا عمران کے“ڈان اور سیسلین مافیا”ہونے کی تصدیق ہے،پرویزرشید

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ آڈیو لیک جوڈیشل کمیشن کے قیام کو چیلنج کرنا ہی عمران کے“ڈان اور سیسلین مافیا”ہونے کی تصدیق ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری مزید پڑھیں

نگران پنجاب حکومت نے صوبہ میں فوری انتخابات کی مخالفت کردی

ا سلام آباد(ان لاین)نگران پنجاب حکومت نے صوبہ میں فوری انتخابات کی مخالفت کردی ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب کی طرف سے عدالت عظمی میں جمع کروائے گئے تحریری جواب میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 9 مئی کے واقعہ کے بعد مزید پڑھیں

عامر ڈوگر کی 12 دن بعد رہائی اور پھر گرفتاری ریاستی جبر ہے، فرخ حبیب

لاہور(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک عامر ڈوگر کی 12 دن بعد رہائی اور پھر گرفتاری ریاستی جبر ہے،ٹوئٹر پیغام میں فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ ملک عامر ڈوگر کو ہائیکورٹ ملتان بینچ مزید پڑھیں

الحمداللہ پاکستان کو سفارتی محاذ پر اہم کامیابی ملی ہے، طاہر اشرفی

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین پاکستان علما ء کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ الحمد اللہ پاکستان کو سفارتی محاذ پر اہم کامیابی ملی ہے۔۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں علامہ طاہر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی نظر بندی کالعدم قرار، رہائی کا حکم

راولپنڈی (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کو کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی نظر بندی کے خلاف دائر مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے وفاقی دالحکومت اسلام آباد، پشاور،سوات،صوابی، چترال، مالاکنڈ، دیر سمیت مختلف حصوں میں محسوس کیئے مزید پڑھیں

آٹا بحران کی وجہ سے صوبہ خیبر پختونخوا کے لوگ شدیداضطراب اور تشویش کا شکار ہیں،آفتاب شیرپاؤ

ُُُُپشاور(آن لائن) قومی وطن پارٹی کے چیئر مین آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے کہا ہے کہ آٹا بحران کی وجہ سے صوبہ خیبر پختونخوا کے لوگ شدیداضطراب اور تشویش کا شکار ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے وطن کور مزید پڑھیں

پاکستان یکجہتی کانفرنس کا مقصد بابائے قوم کو خراج تحسین اور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی ہے، کامران خان ٹیسوری

کراچی (آن لائن) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح نے جن نظریات پر پاکستان کی بنیاد رکھی ان کے خلاف 9مئی کو گہری سازش کی گئی، انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں