نام ای سی ایل میں ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام ڈالنے پرحکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں عمران خا ن نے کہا میری بیرون مزید پڑھیں

ملیکہ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو چھوڑدیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنماء ملیکہ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ رہائی کے بعدنیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملیکہ بخاری کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا بطور سیاسی جماعت رہنا ملکی مفاد کیلئے ٹھیک نہیں، گمراہ ٹولے پر پابندی لگنی چاہیئے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔پی ٹی آئی کا بطور سیاسی جماعت رہنا ملکی مفاد کیلئے ٹھیک نہیں۔اس گمراہ ٹولے پر پابندی لگنی مزید پڑھیں

امریکی کانگریس کے ارکان کی طرف سے امریکی وزیر خارجہ کو لکھے گئے خط کے بارے میں کچھ غلط رپورٹنگ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ہفتہ وار بریفنگ میں پوچھے گئے امریکی کانگریس کے ارکان کی طرف سے امریکی وزیر خارجہ کو لکھے گئے خط کے بارے میں کچھ غلط رپورٹنگ دیکھی ہے۔ ہفتہ مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر برصغیر کی تقسیم کا ایک نامکمل ایجنڈا ہے، وزیراعظم کا وزیر خارجہ سے تبادلہ خیال

ا سلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی۔ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔وزیرِ اعظم نے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بھارت کی طرف سے کشمیر مزید پڑھیں

پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی سیاست امریکی غلامی کے گرد گھومتی ہے،سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی سیاست امریکی غلامی کے گرد گھومتی ہے، یہ باریوں اور مفادات پر یقین رکھتے ہیں، انہیں اداروں کی سپورٹ نہ مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات، سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف نے امن وامان اور سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم نے شہداء کو زبردست الفاظ میں مزید پڑھیں

لاہور میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا، بارش کے بعد تیز ہوا چلنے سے شہرکا موسم خوشگوار

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ رات تیز ہوائیں چلنے اور صبح کے وقت ہلکی بارش کی وجہ سے شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا اور گرمی کی شدت میں کمی ہوگئی۔درجہ حرارت 22ڈگری سینٹی گریڈ،ہوائیں 13کلومیٹر فی مزید پڑھیں

دوست نما دشمنوں نے پاکستان کے ساتھ دشمنی کی،شہباز شریف

پشاور(آن لائن) وزیراعظم شہبا ز شریف نے کہا ہے کہ دوست نما دشمنوں نے پاکستان کے ساتھ دشمنی کی، فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کے خلاف آرمی ایکٹ اور سول املاک پر حملہ کرنیوالوں کے خلاف انسدادہشت گردی عدالتوں میں مزید پڑھیں