الیکشن کمیشن کا تیار کردہ ای ایم ایس سسٹم مکمل فعال

اسلام آباد(آن لائن) آئندہ عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کا تیار کردہ ای ایم ایس سسٹم مکمل طور پر فعال اور تسلی بخش انداز سے کام کر رہا ہے اور کمیشن کو عام انتخابات 2024 کے انعقاد کیلئے جاری مراحل مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی پرانی سیاست کو دفن کر دیگی، بلاول بھٹو زرداری

گڑھی خدا بخش(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پرانی سیاست کو دفن کر دے گی، ہم ان میں سے نہیں جو الیکشن کی تاریخ آگے بڑھاتے ہیں اور کاغذات نامزدگی چھین مزید پڑھیں

عالم اسلام سے برادرانہ تعلقات پاکستان کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں،انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عالم اسلام سے برادرانہ تعلقات پاکستان کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ مسلم ممالک کے ساتھ پاکستان کے تعلقات باہمی اعتماد اور قریبی تعاون پر مبنی مزید پڑھیں

امیدواروں کے چناؤ میں انٹرویوز آخری مراحل میں ہیں، احسن اقبال

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ امیدواروں کے چناؤ میں انٹرویوز آخری مراحل میں ہے، ایکسپرٹس، اوورسیزپاکستانیوں کے لئے موقع ہے کہ ن لیگ کے منشور کو حتمی شکل دینے میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی زیر صدارت سپیشل ٹیکنالوجی زونز کے بورڈ آف گورنرز کا پانچواں اجلاس

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز کا پانچواں اجلاس ہوا،اجلاس نے اسپشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز کے چوتھے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کر دی،اجلاس مزید پڑھیں

مصنوعی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے لوگوں کے لئے،مچھلی،گوشت، دودھ، انڈے، آٹا،چینی،گھی،سبزیاں اورپھل خریدنا بھی مشکل ہوگیا

فیصل آباد(آن لائن)مصنوعی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے لوگوں کے لئے،مچھلی،گوشت، دودھ، انڈے، آٹا،چینی،گھی،سبزیاں اورپھل خریدنا بھی مشکل ہوگیا، سردی اضافے ساتھ ہی انڈے اور مچھلی مزید مہنگی، انڈے 400روپے درجن اور مچھلی بھی 100سے 150روپے فی کلو مزید پڑھیں

عام انتخابات2024ء میں عوام الناس کی سہولت کیلئے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات2024ء میں عوام الناس کی سہولت کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق اس سنٹر میں عوام مزید پڑھیں

فیصلہ معطل ہونے سے سزا ختم ہونے کی کوئی عدالتی نظیر پاکستان کی تاریخ میں نہیں ہے،جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے عمران خان کی نااہلی ختم کرنے کی اپیل پر فوری سماعت کی استدعا مسترد کردی۔عدالت نے یہ فیصلہ بنچ نامکمل ہونے کی وجہ سے کیاہے۔عدالت نے کہاہے کہ اس کیس کو تین رکنی مزید پڑھیں