اپنی محنت کے بل بوتے پر نوازشریف کو چوتھی بار وزیراعظم منتخب کرائیں گے،شہباز شریف

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپنی محنت کے بل بوتے پر میاں نوازشریف کو چوتھی بار وزیراعظم پاکستان منتخب کرائیں گے نواز شریف کی واپسی سے پارٹی میں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کا معاملہ سپریم کورٹ کو دیکھنا چاہئے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے شاہ محمود قریشی کی دوبارہ گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاری کامعاملہ سپریم کورٹ کو دیکھنا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

پشاور سے الیکشن لڑنے پر شیر مروت اور تیمور جھگڑا میں جھگڑا

پشاور (آن لائن)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت ایڈووکیٹ کے حلقہ این اے 32 پشاور سے الیکشن لڑنے کا معاملہ تحریکِ انصاف ہی کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا اور شیر افضل مروت کے درمیان تنازع کا سبب بن گیا۔سینئر مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو شہید کی امن اور برداشت کی پالیسی ہی جمہوریت کی اصل روح ہے،خورشید شاہ

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ شہیدبے نظیر بھٹو نے جمہوریت کی آبیاری اور عوامی خدمت کی درخشندہ مثالیں قائم کیں،بے نظیر بھٹو نے آمریتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور عوام مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی رہا ہوتے ہی پھر گرفتار،نامعلوم مقام پر منتقل

راولپنڈی (آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو رہا ہوتے ہی پنجاب پولیس نے حراست میں لے کر نامعلوم پر منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے ضمانت منظور ہونے کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے مسائل سے پوری طرح سے آگاہ ہیں، ہم صوبائی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے مسائل سے پوری طرح سے آگاہ ہیں، ہم خیبر پختونخوا کی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، نئے ضم شدہ اضلاع کی ترقی،فلاح و مزید پڑھیں

8فروری کو پاکستان کا اہم ترین الیکشن ہونے جارہا ہے، شہباز شریف

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ 8فروری کو پاکستان کا اہم ترین الیکشن ہونے جارہا ہے،ہم پارٹی قائد نواز شریف کی قیادت میں الیکشن میں اتر رہے ہیں مزید پڑھیں

امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال نیب یا ایف آئی اے نہیں کرے گی،الیکشن کمیشن کی وضاحت

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال نیب یا ایف آئی اے نہیں کرے گی۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن پنجاب سے منسوب خبر مزید پڑھیں

آئندہ عام انتخابات پاکستان کی تقدیر کا الیکشن، 8 فروری کی شام پورے ملک میں شیروں کا راج ہوگا،حنیف عباسی

نواز شریف اور ان کی ٹیم گزشتہ 6 سال سے مایوسیوں میں گھری عوام کے لئے نجات دہندہ ثابت ہوگی،تقریب سے خطاب راولپنڈی (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما و قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 سے امیدوار مزید پڑھیں

ایف بی آر نے ٹیکس کولیکشن کے پیش نظر کسٹمز ونگ کی ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ کر دیں

لاہور (آن لائن) ایف بی آر نے ٹیکس کولیکشن کے پیش نظر کسٹمز ونگ کی ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ کر دیں،تمام فیلڈ فارمیشنز ہفتہ وار چھٹیوں کے باوجود 30 اور 31 دسمبر کو اپنی خدمات معمول کے مطابق سرانجام دیں مزید پڑھیں