بلاول بھٹو نوازشریف کی بجائے اپنی کارکردگی پر بات کریں،حنیف عباسی

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو چاہیے نوازشریف کی بجائے اپنی کارکردگی پر بات کریں، پیپلزپارٹی کو سندھ میں اپنی شکست نظر آرہی ہے،بلاول بھٹو کو ابھی مزید پڑھیں

ہم تقسیم، نفرت اور گالم گلوچ کی سیاست کو ختم کرکے مسائل کا مقابلہ کرسکتے ہیں، بلاول بھٹوزرداری

نواب شاہ (آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پرانے سیاستدان ملک کا ماضی اور نوجوان مستقبل ہیں، ہمیں تاریخی بے روزگاری اور غربت کا مقابلہ کرنا ہے۔ مسائل بہت زیادہ ہیں مگر ان مزید پڑھیں

نواز شریف،مریم نواز سمیت ن لیگ کے تمام امیدوار نیب اسکروٹنی میں کلئیر،پی پی امیدواروں کی سکروٹنی جاری

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن لڑنے والے امیدواروں کی نیب اسکروٹنی جاری کردی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف،مریم نواز سمیت ن لیگ کے تمام امیدوار نیب اسکروٹنی میں کلئیر ہو گئے ہیں۔نیب ہیڈکوارٹرز میں الیکشن کمیشن کی معاونت کیلئے خصوصی سیل قائم مزید پڑھیں

قائداعظم کی 11 اگست 1947ء کی تقریر ہمارے لئے مشعل راہ ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہاہے کہ قائداعظم کی 11 اگست 1947ء کی تقریر ہمارے لئے مشعل راہ ہے،ہمارا آئین وفاقی جمہوریت پر مبنی ہے۔ یوم قائداعظم پر فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے زیر مزید پڑھیں

آئین میں سب کے حقوق برابر، تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، طاہر اشرفی

کراچی(آ ن لائن)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے معاون خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ آئین میں سب کے حقوق برابر ہیں۔ سب کا تحفظ کرنا ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے۔کراچی میں ٹرینٹی چرچ آمد کے موقع مزید پڑھیں

انتخابات میں مقابلے سخت ہونگے، عبدالقادر پٹیل

کراچی(آ ن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قادر پٹیل نے کہا ہے کہ انتخابات میں مقابلے سخت ہوں گے۔پی پی رہنما قادر پٹیل کراچی میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلیے پہنچ ریٹرنگ آفیسر کے دفتر پہنچے۔ مزید پڑھیں

بابائے قوم کو سلام جن کیوجہ سے آج ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ بابائے قوم اور مشاہیر پاکستان کو سلام جن کی وجہ سے آج ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں۔شہبازشریف نے مزید پڑھیں

کسی کو بھی انتخابی نشان بلے کی پیشکش نہیں کی گئی،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پرویز خٹک سمیت کسی کو بھی انتخابی نشان ”بلے“ کی پیشکش نہیں کی گئی۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پی پرویز خٹک کو انتخابی نشان بلے کی پیشکش مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس آج ہوگا، 12 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ اجلاس آج (منگل کو) صبح ساڑھے دس بجے ہوگا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اجلاس کی صدارت کرینگے۔ اجلاس کے لئے 12 نکاتی ایجنڈا جاری کردی گیا ہے۔دی موشن پکچرز ترمیمی بل 2023 اور ڈیپازٹ پروٹیکشن کوآپریشن ترمیمی مزید پڑھیں