یہ حکومت رہ گئی تو دشمن سے زیادہ ملک کا نقصان کرے گی: عمران خان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے اوپرامریکا نے چوروں کے ٹولے کومسلط کیا ہے، اگریہ رہ گئے توسب سے پہلے جمہوریت ختم ہو گی، یہ پاکستان مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی سے امریکی قونصل جنرل لاہور ولیم کے میکانیولے کی ملاقات

لاہور (آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی سے امریکی قونصل جنرل لاہور ولیم کے میکانیولے (William K Makaneole) نے اسمبلی چیمبر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات میں مزید بہتری سمیت پارلیمانی مزید پڑھیں

سندھ کوقحط سالی کی صورتحال کا سامنا، پانی کی غیر منصفانہ تقسیم کے مسئلہ کو وفاقی حکومت کے سامنے اٹھایا ہے،مراد علی شاہ

کراچی (آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بجٹ تقریر میں کہا کہ اس سال پاکستان کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے جبکہ سندھ کوقحط سالی کی صورتحال کا سامنا ہے۔ خریف سیزن کے آغاز میں سندھ مزید پڑھیں

کراچی میں اگلے مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 118 بلین روپے رکھے گئے ہیں،وزیر اعلی سندھ

کراچی (آن لائن)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے نئے مالی سال کی بجٹ تقریر میں کہا کہ حکومت سندھ نے شہر کراچی میں اگلے مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 118 بلین روپے رکھے گئے ہیں۔ جن میں مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت صوبائی بجٹ 17جون کو پیش کریگی،شیڈول جاری

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان حکومت صوبائی بجٹ 17جون کو پیش کریگی بجٹ اجلاس کا شیڈول جاری کردیا گیابلوچستان کا بجٹ 17جون کو اسمبلی ہال میں پیش کیا جائیگا، 20جون کو اجلاس میں بجٹ پر عام بحث کی جائیگی،21جون کو بھی بجٹ 23-2022پر مزید پڑھیں

کراچی میں پہلے کار چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح

کراچی (آن لائن) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب و جرمن سفیر برن آرڈ کلاگ نے پاکستان کا پہلا الیکٹرانک کار چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ مزید پڑھیں

اب بجٹ بھی پیش ہو گا اور تین ماہ سے جاری کھیل تماشے کا بندوبست بھی ہوگا،حمزہ شہباز

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بجٹ اجلاس بلا کر فوری ملتوی کر دیاگیا، کبھی میڈیا پر اسمبلی کے دروزے بند کر دیے جاتے ہیں، اب بجٹ بھی پیش ہو گا اور تین ماہ مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی اجلاس،بھارت میں گستاخانہ اقدامات کے خلاف مذمتی قراردادمتفقہ منظور

کراچی (آن لائن) سندھ اسمبلی اجلاس میں بھارت میں گستاخانہ اقدامات کے خلاف مذمتی قراردادمتفقہ منظور۔تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی نیمنگل کو اپنے اجلاس میں بھارت میں گستاخانہ اقدامات کے خلاف ایک مذمتی قراردادمتفقہ طور پر منظور کرلی جس میں مزید پڑھیں

لوڈ شیڈنگ اور بڑھتی ہوئی مہنگائی پنجاب میں ضمنی انتخابات پر اثر انداز ہونے لگی

اسلام آباد(آن لائن)لوڈ شیڈنگ اور بڑھتی ہوئی مہنگائی پنجاب میں ضمنی انتخابات پر اثر انداز ہونے لگی ہے،مریم نواز اور حمزہ شہباز نے وزیراعظم سے لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کے لیے فوری مدد مانگ لی ہے،پٹرول کی قیمتیں بھی ایک ماہ مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت27 جون تک ملتوی

لاہور (آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کے خلاف دائر درخواست پرسماعت سرکاری وکیل کداخل کرانے کے لیے مہلت دینے کی استدعا پر 27 جون تک ملتوی کردی۔عدالت نے آئندہ سماعت پر الیکشن کمیشن، مزید پڑھیں