جرمن وزیر خارجہ کی پاکستان میں میزبانی کرکے خوشی ہوئی، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جرمن وزیر خارجہ کی پاکستان میں میزبانی کرکے خوشی ہوئی، قابل تجدید توانائی، تجارت اور توانائی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ اپنے ایک ٹویٹر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت انتہائی قابل مذمت ہے، شیری رحمان

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی قابض افواج نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں نام نہاد آپریشن کے نام پر 3 کشمیری نوجوانوں مزید پڑھیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا

لاہور (آن لائن)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں ذکے مابین سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج(بروز بدھ) کو ملتان کے تاریخی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، کیریبین سائٹ 31 سالوں سے شاہینوں کو ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز مزید پڑھیں

اگلے ماہ سے منتخب ہسپتالوں میں کینسر اوردیگر ادویات مفت ملیں گی،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (آن لائن)وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ عوام کو مشکل وقت میں ریلیف دینے کیلئے آٹے پر 200 ارب روپے سبسڈی دے رہے ہیں،چینی اورگھی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے جلد خوشخبری دیں گے۔وزیراعلی پنجاب حمزہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی پنجاب کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست پر حمزہ شہباز کو نوٹس جاری کر دیئے

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست پر وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کو نوٹس جاری کر دیئے۔ عدالت نے اسی درخواست پر اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مزید پڑھیں

حکومت اور پی ٹی آئی کے پس پردہ رابطے،عمران خان کا واپسی کیلئے مشروط عندیہ

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں واپس لانے کے لئے پس پردہ رابطے جاری ہیں جبکہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے واپسی کا مشروط عندیہ دیدیا ہے۔تفصیل کے مطابق تازہ ترین رابطہ حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

عازمین حج کی سہولت کیلئے کورونا ویکسینیشن کا عمل اپ ڈیٹ کردیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) عازمین حج کی سہولت کے لیے کورونا ویکسینیشن کاعمل اپ ڈیٹ کردیا گیا ہے۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں زارت صحت نے کہا کہ سعودی حکام کی جانب سے کورونا کی صرف 4 ویکسینز منظور مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے مشاورت کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لئے چیف جسٹس آف پاکستان سے مشاورت کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد جسٹس اطہر من اللہ نے دوران سماعت ریمارکس مزید پڑھیں

پاکستان اور جرمن کا تعلقات کے فروغ اورتجارت بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان اور جرمنی نے تعلقات کے فروغ اورتجارت بڑھانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کی ترقی کے لئے قیام امن ناگزیر ہے،دونوں ممالک نے مقبوضہ کشمیر کے تنازع کو حل کرنے اور مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے آصف زرداری کی ملاقات

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے منگل کی دوپہر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی۔ حمزہ شہباز شریف پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی دعوت پر اپنی تمام مصروفیات مزید پڑھیں