پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان ٹی وی پرآکر نہیں کرنا چاہیے تھا،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مجھے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان ٹی وی پر آکر نہیں کرنا چاہیے تھا۔ مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ مجھے کل شام پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

ایک سے دو ماہ میں 5 سے 11 سال کے بچوں کی بھی ویکسی نیشن بھی شروع کردی جائے گی،عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے عوام کو عید الاضحی کے موقع پر گلے ملنے اور ہاتھ ملانے سے روک دیا۔ وزیر صحت کا کہنا ہے کہ کورونا کی صورت حال کی کڑی نگرانی کی مزید پڑھیں

امریکہ سمیت پانچ ممالک کے سفیروں نے صدر کو اپنی سفارتی اسناد پیش کردیں

اسلام آباد (آن لائن) مختلف ممالک کے نامزد سفیروں کی جانب سے صدر مملکت کو سفارتی اسناد پیش کر دی گئیں۔ سفارتی اسناد پیش کرنے کی تقریب ایوان صدر میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں امریکہ کے پاکستان میں نامزد مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا نوپورشرما کوگستاخانہ بیان پرمعافی مانگنے کاحکم

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی سپریم کورٹ نے گستاخانہ بیان پربی جے پی کی ترجمان نوپور شرماپراظہاربرہمی کرتے ہوئے معافی مانگنے کا حکم دیدیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں بی جے پی کی ترجمان نوپورشرما کے مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویرالیاس کا سیکریٹریٹ کا خفیہ دورہ

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویرالیاس گذشتہ روز علی الصبح بغیر اطلاع کے سیکریٹریٹ پہنچ گئے اور وزیراعظم سیکریٹریٹ سمیت سی پی او،داخلہ،سروسز اور فنانس کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا۔ وزیر اعظم نے اچانک دورے کے دوران مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے پاس سیاست کیلئے سوائے سازش کے کچھ نہیں، شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے پاس سیاست کے لئے ‘اندورنی سازش’ اور ‘بیرونی سازش’ کے علاوہ کچھ نہیں، وفاق میں بیٹھ کر عمران خان عالمی سازش کی مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فی صد اضافہ ایڈہاک الاؤنس کی مد میں کیا گیا ہے۔ تنخواہوں میں حالیہ اضافہ 2017ء مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) وز یر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، ملاقات میں پا ک فوج کے پیشہ وارانہ امور سمیت سکیورٹی صورتحال پر مشاورت کی گئی، وزیراعظم نے آرمی چیف کو سعودی مزید پڑھیں

ہمیں اپنی عدالتوں پر کوئی شک نہیں مگر فیصلے میں کچھ قباحتیں ہیں جن پر سپریم کورٹ جا رہے ہیں،چودھری پرویز الٰہی

لاہور (آن لائن) سپیکر چودھری پرویز الٰہی نے ڈپٹی اپوزیشن لیڈرمحمد بشارت راجہ، پارلیمانی لیڈر میاں محمود الرشید، رکن اسمبلی حافظ عمار یاسر، عباس شاہ اور اپنی وکلاء ٹیم کے ہمراہ پنجاب اسمبلی میں پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں