ڈاکٹر فاروق ستار کو ایم کیو ایم پاکستان میں دوبارہ شمولیت کی دعوت

کراچی (آن لائن) فاروق ستار نے کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کے سامنے ایک روڈ میپ رکھ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں مہاجر ووٹ کو تقسیم ہونے سے بچانے کے لیے شہر کی سیاست میں بڑا بریک مزید پڑھیں

صحافیوں کے تحفظ کے (ترمیمی) بل 2022ء کو حتمی شکل دینے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی گئی، مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صحافیوں کے تحفظ کے (ترمیمی) بل 2022ء کو حتمی شکل دینے کے لئے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ کمیٹی میں اطلاعات، قانون،انسانی حقوق کی وزارتوں اور مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: شہبازشریف، حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور (آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز سمیت خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت 26 جولائیتک ملتوی کرتے ہوئے ایک روز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ احتساب عدالت نمبر 9 کے مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے مابین قیدیوں کی فہرستوں کا تبادل

لاہور (آن لائن) پاکستان اور بھارت کے مابین جیلوں میں قید ایک دوسرے ملک کے شہریوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے، بھارت کی مختلف جیلوں میں اس وقت 404 پاکستانی قید ہیں جبکہ پاکستانی جیلوں میں قید بھارتی قیدیوں مزید پڑھیں

ہم نے خبردار کیا تھا سیاسی عدم استحکام معیشت کو غیر مستحکم کر دے گا، شوکت ترین

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر خزانہ و رہنما تحریک انصاف شوکت ترین نے کہا ہے کہ ہم نے خبردار کیا تھا کہ سیاسی عدم استحکام معیشت کو غیر مستحکم کر دے گا۔ شوکت ترین نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت اسلام آباد میٹرو پر پیش رفت اور اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر جائزہ اجلاس

اسلام آباد (آن لائن) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اورنج لائن میٹرو بس (فیض احمد فیض ٹرمینل H-9 تا ائیر پورٹ) کے اطراف لینڈ اسکیپنگ مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوے کہا ہے کہ سات دن کے اندر لینڈ اسکیپنگ مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ پر قابو پانا ہماری ذمہ داری ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے مہنگی گیس خریدنے سے گریز کیا،لوڈشیڈنگ پر قابو پانا ہماری ذمہ داری ہے،لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کیلئے سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں، لوڈشیڈنگ پر قابو پانے مزید پڑھیں

شہباز شریف کا آئی ٹی برآمدات میں اضافے میں پاکستانیوں کے کردار پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے آئی ٹی برآمدات میں اضافے میں پاکستانیوں کے کردار پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم سے جمعہ کے روز پاکستانی تاجروں کی تنظیم سیلیکون ویلی، کیلیفورنیا کے صد ر مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت روس سے سستا تیل خریدنے کے بجائے عوام پربوجھ ڈال رہی ہے،عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت مسلسل عوام پرناقابل برداشت بوجھ ڈال رہی ہے۔ عمران خان نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ روس سے سستا تیل خریدنے کے بجائے امریکا مزید پڑھیں