وفاقی وزیر قانون کی ایرانی سفیر سے ملاقات: باہمی دلچسپی اور دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر گفتگو

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی کی وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات ہوئی ہے،اس موقع پرایرانی سفیر نے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کو وزارت قانون کا مزید پڑھیں

ثابت ہوگیا اداروں کیخلاف مہم بشری بی بی چلا رہی ہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فواد چودھری اور شیریں مزاری نے تصدیق کر دی کہ بشریٰ بی بی تحریک انصاف کی سوشل میڈیا اور جھوٹے بیانیہ کی سربراہ ہیں۔ اپنے جاری ایک بیان میں مزید پڑھیں

وزارت پٹرولیم نے پنجاب کی ایکسپورٹ اور نان ایکسپورٹ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو گیس کی فراہمی معطل کردی

اسلام آباد (آن لائن) وزارت پٹرولیم نے پنجاب کی ایکسپورٹ اور نان ایکسپورٹ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو گیس کی فراہمی معطل کردی۔ ذرائع پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ گیس کی سپلائی 8 جولائی تک بند کی گئی ہے، گیس سپلائی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے ریاست کو آخری موقع دیدیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے ریاست کو آخری موقع دیدیا،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ 9 ستمبر تک ٹھوس اقدامات نہ اٹھائے گئے تو وزیر اعظم کو عدالت بلائیں گے،ریاست تمام لاپتہ افراد مزید پڑھیں

کیڈٹ کالج حسن ابدال سے فارغ التحصیل طلباء نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا میں ملک کا نام روشن کیا، محمد بلیغ الرحمن

لاہور(آن لائن)گور نر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا کہ کیڈٹ کالج حسن ابدال سے فارغ التحصیل طلباء نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا میں ملک کا نام روشن کیا ہے۔کوئی بھی قابل اور ذہین طالب علم صرف اس وجہ مزید پڑھیں

کنٹرول لائن کے دونوں جانب کشمیری بدھ سے ”ہفتہ شہداء’منائیں گے

سرینگر (آن لائن) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل (بدھ سے) 13جولائی 2022تک شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے”ہفتہ شہداء ”منائیں گے،کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہفتہ شہدا منانے کی کال مزید پڑھیں

روس کا ایک اوریوکرینی شہر کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ

ماسکو (آن لائن) روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے یوکرینی شہر لیسیچنسک اور فرنٹ لائن ریجن لوگانسک کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے مشرقی علاقے لوگانسک میں لیسیچنسک آخری مزید پڑھیں

مونس الٰہی اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع

لاہور (آن لائن) لاہور کی بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع کر دی۔پنجاب اسمبلی کے سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی مزید پڑھیں